قصیدہ طوبیٰ

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=bVHwslql3OQ&feature=related[/video]
یہ قصیدہ جو اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ کی پہلی منظوم شکل ہے۔ جو استاذ العلماء شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور ولی کامل حضرۃ مولانا موسیٰ روحانی البازی رحمۃ اللہ علیہ کا لکھا ہوا ہے۔
یہ قصیدہ تیر بہدف ہے آگ کی تاثیر رکھتا ہے بندہ ناچیز خود تجربہ کرچکا ہے۔
مولانا کون تھے بس اتنا کہنا کافی ہوگا کہ جنکی قبر مبارکہ سے خوشبو آئی تھی۔
خاکسار حضرت جی کی قبر سے مٹی بھی لایا تھا جسکی روزانہ خوشبو بدل جاتی تھی۔
جو حضرات قصیدہ پڑھیں وہ میری مشکلات کے خاتمے اور خاتمہ بالخیر کی بھی خصوصی دعا فرمائیں۔
یہ بندہ ناکارہ پر احسان عظیم ہوگا۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جزا ک اللہ اسد اللہ شاہ صاحب
بہت ہی کار آمد مفید شیئرنگ ہے .اللہ تعالیٰ اس قصیدہ شریف
کی برکت سے ہمارے اور آپ اور عالم اسلام کے مسلمانوں مسائل حل فر مائے
عافیت نصیب فر مائے ، عزت وآبرو کی حفاظت فر مائے ،آمین
 
Top