موت العالم موت العالم
مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی ، فرزند شاگرد رشید حضرت مدنی شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان، ممتاز عالم دین
حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب
کراچی قاتلانہ حملہ میں شہید
اناللہ وانا الیہ راجعون
سوچا ہے کفیل اب کچھ بھی ہو
ہر حال میں اپنا حق لیں گے۔۔۔۔
عزت سے جئے تو جی لیں گے
یا جام شہادت پی لیں گے۔۔۔۔۔