غیر حاضری ممنوع ہے.

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم

بھائی جان آپ کی پوسٹ 339 نظر نہیں آرہی

اور آج کی تازہ ترین حاضری لگادیں شکریہ
وعلیکم السلام
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
3-10932963871.gif


ہم بھی آج حاضر ہی ہے سمجھو ۔۔۔۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نبیل بھائی جلدی آئیں اور حاضری لگائیں شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

مفتی رضوان یونس،

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت رجسٹر میں ھمیں بھی جگہ مل سکتی ہے یا بقولِ شاعر
تجھ سے کیا ضد تھی اگر توں کسی قابل ھوتا
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
رضوان یونس نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت رجسٹر میں ھمیں بھی جگہ مل سکتی ہے یا بقولِ شاعر
تجھ سے کیا ضد تھی اگر توں کسی قابل ھوتا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زہے نصیب کہ آپ بھی تشریف لائے بقول شاعر
ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے چہرے پہ رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے ۔
آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حاضری کی درخواست لیکر آپ کی خدمتمیں حاضر ہوا ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حاضری کی درخواست لیکر آپ کی خدمتمیں حاضر ہوا ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
3-10932963871.gif

آج میں نے اپنے ساتھہ کھجور اور بنائے ہوئے قھوہ کے ساتھہ حاضر ہوں

کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے

1347763751472.jpg
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
أضواء نے کہا ہے:
3-10932963871.gif

آج میں نے اپنے ساتھہ کھجور اور بنائے ہوئے قھوہ کے ساتھہ حاضر ہوں

کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے

1347763751472.jpg

وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ

ویسے مجھے قہوہ بھت پسند ھے پہلے تو مجھے شوق نہیں تھا میرے ساتہ کچھ پشاور کے ساتھی حفظ کیا کرتے تھے انہوں نے ایکمرتبہ پیلا اس کے بعد شوق پڑگیا اب جہاں بھی قہوہ دیکھتا ہوں شروع ہوجاتا ہوں اللہ کا نام لے کے []---
آپ کا شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ھے o|:)
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نبیل بھائی آج کی تازہ ترین حاضری لگادیں
وعلیکم السلام آپ کی آج کی تازہ تریں حاضری لگائی جاتی ہے
 
Top