سجودِ فرض میں نہیں ہے جائز حدیث و قرآن کی دعائیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سجودِ فرض میں نہیں ہے جائز حدیث و قرآن کی دعائیں
اگر نوافل میں چاہتے ہو تو مانگ سکتے ہو تم دعائیں

زنیرہ گل


------------------
سجدے کی حالت میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کے الفاظ سے دعا کرنا صرف نفل پڑھنے والے کے لئے جائز ہے، فرائض میں اس کی اجازت نہیں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Top