انکشاف حق

منگول

وفقہ اللہ
رکن
مفتی خلیل احمد خان صاحب قادری برکاتی بجنوری ثم بدایونی بریلوی تھے تحصیل علوم کے بعد مدرسہ منظر اسلام بریلی ہی میں تدریسی خدمات بھی انجام دی مولانا مظہر حسن قادری رضوی کے استاذ بھی ہیں انہوں نے مولانا احمد رضا خان کے اُس فتوے سے اختلاف کیا تھا جو دیوبند کے چار اکابر پر لگایا تھا اور پھر چاروں اکابرِ دیوبند کے دفاع میں "انکشافِ حق" نامی کتاب بھی تصنیف کی۔

wKqGjl2.png


لنک
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت عمدہ کتاب ہے ایک مرتبہ ضرور پڑھنا چاہیے۔بہت پہلے الغزالی پر اپلوڈ کی گئی تھی۔ شکریہ بھائی
 
Top