محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو ناظم بننے پرمبارک باد

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
البیلا کے معنی ہیں بھولا بھالا اور سیدھا سادھا
جبکہ آپ اتنے سیدھے نہیں ہو کیوں کہ حور عین کا تصور کرنے والا اتنا سیدھا سادھا نہیں ہوتا کافی چالاک ہوتا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
چلیں جی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
اللہ خیر و برکت والا معاملہ فرمائے آمین
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایڈمن صاحب کی عقابی نظر کی وجہ سے سہم کر بات کرنی ہوگی
مجھے دو بار عندیے پہنچائے جا چکے ہیں
شاید اس بار کان کھینچنے کی باری ہے
بس یہ آخری گپ تھی اب نہیں لگائیں گے گپ شپ
 
احمدقاسمی

زنیرہ صاحبہ اس فورم کی موڈریٹر ہیں جناب اور غالبا اس فورم کی ناظم بھی ۔مشورہ کر کے کوئی فیصلہ لیا کریں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ان سیکشن میں تو ویسے ہی فورم کے قانون کے مطابق گپ شپ کی اجازت نہیں،گپ شپ صرف آؤ باتیں کریں فورم میں جتنی چاہئیں کریں،جو سیکشن جس بارے میں اس میں اسی طرح ہی اور اسی موضوع پر بات کی جائے۔ایڈمن صاحب کا حکم جاری
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ان سیکشن میں تو ویسے ہی فورم کے قانون کے مطابق گپ شپ کی اجازت نہیں،گپ شپ صرف آؤ باتیں کریں فورم میں جتنی چاہئیں کریں،جو سیکشن جس بارے میں اس میں اسی طرح ہی اور اسی موضوع پر بات کی جائے۔ایڈمن صاحب کا حکم جاری
گپ شپ کیلئے کو موضو ع تو ملنا چاہیے ۔کیسا ظالم ہے ایڈمن ''اب ہماری خوشی بھی اس سے نہیں دیکھی جاتی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ان سیکشن میں تو ویسے ہی فورم کے قانون کے مطابق گپ شپ کی اجازت نہیں،گپ شپ صرف آؤ باتیں کریں فورم میں جتنی چاہئیں کریں،جو سیکشن جس بارے میں اس میں اسی طرح ہی اور اسی موضوع پر بات کی جائے۔ایڈمن صاحب کا حکم جاری
بس جی ایڈمن صاحب کا حکم بدست محترم علی صاحب ہمیں مل چکا
اور ہم سر تسلیم خم ہیں
کچھ اور حکم؟
 
Top