ایسے ادارے ضروری ہیںحرافائونڈیشن اسکول
امتیازی خصوصیات:
٭ ایسا نصاب تعلیم جو بیک وقت کیمبرج سسٹم اور اسلامی طریقہ پر مبنی ہے
٭ ماہرمونٹیسری ڈائریکٹریس
ایسے ادارے ضروری ہیںحرافائونڈیشن اسکول
امتیازی خصوصیات:
٭ ایسا نصاب تعلیم جو بیک وقت کیمبرج سسٹم اور اسلامی طریقہ پر مبنی ہے
٭ ماہرمونٹیسری ڈائریکٹریس
بلکل بجا فرمایادین کا علم اپنی اصلاح کے لیے اور ذریعہ معاش کے لیے وسائل پیدا کریں
کراچی،اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد،تلہ گنگ میں کافی مدارس کام کررہے ہیں اور علماء کی کوششوں سے کافی مدارس اس طرف آرہے ہیں اور امید ہے مستقبل قریب میں کافی مدارس اس طریقے پر کام کرینگےایسے ادارے ضروری ہیں
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ پورے عالم اسلام کے علما کو عملی طور یہ کام کرنا چاہئیے۔مدارس میں جدید تعلیم اور اسکول وکالج میں دینی تعلیم کا انتظام کرنا چا ہئے۔ہمارے علماء اس چیز کی بھر پور تلقین کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو تعلیم دو ،انہیں معاشرے کا عزت دار آدمی بناؤ اور الحمداللہ اس بابت جو مدارس کام کررہے ہیں وہ کامیاب بھی ہیں
کوئی بات نہیں۔میں سمجھی نہیں
جی بلکلیہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ پورے عالم اسلام کے علما کو عملی طور یہ کام کرنا چاہئیے۔مدارس میں جدید تعلیم اور اسکول وکالج میں دینی تعلیم کا انتظام کرنا چا ہئے۔
جی ہاں تقریبا تمام مسل ممالک اور اور عالم اسلام کے مسلمانوں کا یہی حال ہے رپورٹ بالا میں یہی دکھایا گیا ہے ۔محترم داؤ د زمانہ غضب کی چال چل گیا اور ہم ابھی تلک لازم وملزوم کے چکر میں پڑے ہیں۔سلطنت عثمانیہ کا بھی یہی حال ہوا ۔فرانس،اٹلی، انگلینڈ ، جرمنی جدید ہتھیار کی فکٹری لگار ہے تھے اور یہ لوگ ریلوے لائن میں الجھے تھے ۔پاکستان میں تعلیمی نظام نئے دور کے تقاضوں سے 60 سال پیچھے ہے
میں یہ نہیں کہ رہا کہ یہ نہیں ہونا چاہیئے بلکہ یہ سب ہونا چاہیئے اور میں جو اپنے علماء کا کردار دیکھا میں اس پر بات کررہاہوںجی ہاں تقریبا تمام مسل ممالک اور اور عالم اسلام کے مسلمانوں کا یہی حال ہے رپورٹ بالا میں یہی دکھایا گیا ہے ۔محترم داؤ د زمانہ غضب کی چال چل گیا اور ہم ابھی تلک لازم وملزوم کے چکر میں پڑے ہیں۔سلطنت عثمانیہ کا بھی یہی حال ہوا ۔فرانس،اٹلی، انگلینڈ ، جرمنی جدید ہتھیار کی فکٹری لگار ہے تھے اور یہ لوگ ریلوے لائن میں الجھے تھے ۔