نبی کی سنت پر عمل کریں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
☆ عیدین کے علاوہ کوئی بھی خاص دن منانے کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے۔
☆ نعت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں مگر نعت میں شِرکیہ کلمات نہیں ہونے چاہیں۔ پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کی تعریف اور درود ہر دن ہونا چاہیےکسی ایک دن کیوں؟
☆ تعریف بیان کرنے سے زیادہ ان کی احادیث بیان کی جایں تو زیادہ کارآمد ہو گا کیونکہ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا الله اسکے چہرے کو روشن رکھے گا جو میری حدیث کو آگے پھیلائے گا۔
ہمیں مستند احادیث کو آگے پہنچانا چاہیئے
آپ صلى الله عليه وسلم سے محبت کا اصل حق تو تب ادا ہو گا جب ہم ان کی تعلیمات پر عمل کریں، اور انکی سنت پر عمل کریں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حالانکہ سب سے زیادہ اِسی روزمولوی حضرات پرو گرام وغیرہ میں مشغول ہو تے ہیں ( وعظ فرماتے ہیں ہیں ۔کیوں؟
 
Top