اے عمر رواں ! آہستہ چل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
a5de27511fea2e952a1f8bf5bfd28793e9ff5174.jpg
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کچھ اپنی نیندیں باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنھیں بانٹنا ہے کچھ لوگوں میں
بہت خوب۔دماغ میں کلبلاہٹ ہے۔ کچھ لکھوں شاعر کیوں اتنا پریشان ۔لیکن کیا بتاؤ صبح ہی منتظم اعلی علی بھائی کا میسج ملا۔اب سے جو لکھو سچ لکھو۔ اب ہمیں کیا معلوم شاعرکی نیند کو کیا ہوا ؟مجھے نیند نہیں آتی تھی تو میں نے روغن لبوب سبعہ اور روغن خسخاس "مکس "کرکے استعمال کیا الحمد لللہ
 
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کچھ اپنی نیندیں باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنھیں بانٹنا ہے کچھ لوگوں میں
بہت خوب۔دماغ میں کلبلاہٹ ہے۔ کچھ لکھوں شاعر کیوں اتنا پریشان ۔لیکن کیا بتاؤ ںصبح ہی منتظم اعلی علی بھائی کا میسج ملا۔اب سے جو لکھو سچ لکھو۔ اب ہمیں کیا معلوم شاعرکی نیند کو کیا ہوا ؟مجھے نیند نہیں آتی تھی تو میں نے روغن لبوب سبعہ اور روغن خسخاس "مکس "کرکے استعمال کیا الحمد لللہ
تعجب ہے کہ ایسی شاعری سے
ابھی بھی لوگ دھوکہ کھا رہے ہیں
 
Top