دن کچھ ایسےگزارتی ہوں میں

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
دن کچھ ایسےگزارتی ہوں میں
رب کو اپنے پکارتی ہوں میں

اپنے غم اب نہیں سنبھل پاتے
کوششیں کر کے ہارتی ہوں میں

آئینہ ءِ دل چٹخ گیا شاید
کرچیاں ہی سنوارتی ہوں میں

میرا کوئی نہیں ہے اب لیکن
اللہ اللہ پکارتی ہوں میں

زخم چہرے سے نمایاں نہ ہو گل
زلفیں اپنی سنوارتی ہوں میں


زنیرہ گُل
قیامت تک سجدے میں رہے سَر میرا اے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر كے لیے یہ زندگی کافی نہیں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
ایسے کیسے؟ سلطان سر تو قلم کروانے کا حکم دے سکتا ہے مگر مکا نہیں مار سکتا
ہم سوچ رہے تھے مُکا ،لات وغیرہ پڑ جائے گی تو جان بخشی ہوجائے گی آپ نے تو سیدھا کام تمام کرنے کا مشورہ دے ڈالا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم سوچ رہے تھے مُکا ،لات وغیرہ پڑ جائے گی تو جان بخشی ہوجائے گی آپ نے تو سیدھا کام تمام کرنے کا مشورہ دے ڈالا
زبردست مشورہ دیا میں مشکور ہوں محترمہ کا
باقی جو مضمون جس بابت ہو اسی بابت گفتگو فرمایا کریں
 
Top