رعنا دلبر

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
جی انہیں کے دامن کریمانہ سے وابستہ ہونے کی درخواست کررہی ہوں لیکن قبول ہونے کی منتظر ہوں
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی انہیں کے دامن کریمانہ سے وابستہ ہونے کی درخواست کررہی ہوں لیکن قبول ہونے کی منتظر ہوں
ہمارے فورم پر ایک منجھا ہوا پیارا سا شاعر اور بھی ہے ۔جناب ظل سلطانی ان سے بھی استفادہ کر سکتی ہیں
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تعارف مل سکتا ہے ان کا؟ تاکہ شاگردی کی درخواست کرسکوں
داؤ د الرحمن بن۔۔۔۔۔۔ بن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بن ۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ ،عالم ، قاری ، مستقبل کے شیخ الحدیث ۔الغزالی کے منتظم اعلیٰ
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ہمارے فورم پر ایک منجھا ہوا پیارا سا شاعر اور بھی ہے ۔جناب ظل سلطانی ان سے بھی استفادہ کر سکتی ہیں
جناب ظل سبحانی قافلہ غالب سے بچھڑا ہوا ۔۔ آہو ۔۔۔ ہے جو الغزالی کے گلستان کی باغ بہاری کا اسیر بے نظیر ہو چکا ہے ۔۔۔۔ اب ان کی نگا ہ دل پزیر ۔۔۔ الغزالی کی حسین وادیوں میں گم ہوچکی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اب اسی بہارستان کے ایک غار میں رہبانیت فی االشعر اختیار کررکھی ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ارے ماشاء اللہ
تو گویا محترم کے نیم کاروں میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے
 
Top