محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کو مبارک باد

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
YGXefmd.gif

3UcrPaG.gif

دوستو ! خوشیوں کے تسلسل کو قائم رکھتے ہوئے
اس خوشخبری کےساتھ حاضر ہوا ہوں


بزم یاراں و گوشہ خواتین کی ناظمہ اور “ الغزالی “ فورم کی فعال رکن

محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ

کو 500 مراسلات کی تکمیل پر بہت بہت

مبارک ہو

LcG9IJa.png


میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے زنیرہ عقیل صاحبہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد

TTAnaOE.gif


ZI9GOXa.gif


ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح سے ترقی کی منازل طے کرتی رہیں۔

eZ2uVt5.jpg


اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے۔

1rFNrQI.gif


a66f5GJ.gif

 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اپنوں پہ ستم غیروں پہ کرم اے جان وفا یہ ظلم نہ کر
نہ جانے کتنی ۵۰۰ پوسٹ میں نے بڑی محنت سے ڈالیں ایکمرتبہ “بدھائی” نہ دی۔
ابھی تو ہم نے اس لڑی کو اچھی طرح انجوائے بھی نہیں کیا کہ آپ نے طنزیہ کلمات داغ دیے
ہائے میری قسمت
 
Top