کیا خوب کہا ہے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کلام میں نرمی اختیار کرو

کیونکہ الفاظ کی نسبت لہجے کا زیادہ اثر پڑتا ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

جہانِ عشق میں دنیا نے دلداری بہت کی​

محبت کرنے والوں نے اداکاری بہت کی​

ادا کاری یعنی گر گٹ کا طرح رنگ بدلنا
 
Top