شعر

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ان کی تسبیح سے مشروط عبادت ہے گل
کھوٹ نیت کی جلا تی ہے ریاضت لیکن

زنیرہ گل
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ان کی تسبیح سے مشروط عبادت ہے گل
کھوٹ نیت کی جلا تی ہے ریاضت لیکن

زنیرہ گل
بالکل نہیں سمجھا ۔داؤ د پیارے کہا ں ہو ۔ ان رموز کی عقدہ کشائی کرو۔ یہ تم جیسا سوختہ دل ہی سمجھ سکتا ہے (برا مت ماننا)
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ رب کریم نے ہمیں بے پناہ نعمتوں سے نوازا ہے
لیکن ہم جب اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو بے حساب نوازنے والے رب کی عبادت کا بھی حساب رکھنے کے لیے گنتی رکھتے ہیں
اور ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ ریاکاری یہ دکھاوا یہ حساب ہماری محنت پر پانی پھیر دیتا ہے ہماری ریاضت کو ضایع کر دیتا ہے
 
Top