میری دعائیں آپ سب کے لئے۔۔!

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Assalam-o-Alaikum%20wa%20rahmatullah%202.jpg

ebe71d76a366df7d9ce31570f78825ec.gif

اس خوبصورت دن جمعہ کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ھوائیں اور میری دعائیں آپ سب کے لئے۔۔!
جہاں! بھی رہیں، خوش رہیں، مسکراتے رہیں۔
اللہ رب العزت اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رہے
اور اپنی شان و صفات کے مطابق آپکو خوب نوازے۔
آمین

 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے
اے فرشتوں کے معبود
اے عزت اور ذلت کے مالک
اے بیماروں کو شفا دینے والے
اے ﷲ ہم تیرے گنہگار بندے ہیں
تیرے خطاکار بندے ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہماری خطاؤں کو معاف فرما

آمین

305321-1624275916.jpg


 
Top