جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کے لیے دعائے صحت کی اپیل

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب قوانین سخت ہونے چاہییں
شہنشاہ معظم اگر زیادہ چھٹیاں کریں تو ان کو چھٹی دے کر ان کی جگہ نئے شہنشاہ معظم کو موقع ملنا چاہے
اس طرح اپ کی بےکاری کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا
شہنشاہ معظم کی چھٹی کے چکر میں ہماری چھٹی لگ گئی ریلوے اسٹیشن پر ریل کے انتظار میں بیٹھا ہوں۔ہنوز لکھنؤ دور است
 
Top