جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کے لیے دعائے صحت کی اپیل

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شہنشاہ اعظم یہ شرط اپنے لیے رکھنا چاہتے ہیں،نجی خطوط خود ملاحطہ فرمائینگے باقی تمام نائب کے حوالے کیے جا سکتے ہیں۔
اب "بھیا " نا ئب " کے بجائے "نا ئبہ"ڈھونڈو
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا کسی سلطنت فورمستان میں ایسا بھی ہے کہ نجی خطوط بھیجے جاتے ہوں
کیوں کہ کسی بھی فورم پر نجی کچھ نہیں رہتا
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمین الغزالی فورم!

بقول محترم جناب احمد قاسمی صاحب ہمارے منتظم اعلی جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب بوجہ علالت فورم پر تشریف نہیں لا رہے

آپ سب ذمہ داران و ممبران صاحبان سے جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کی صحت کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے،

آمین
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ صحت دے۔آمین
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اللہ اللہ کیا درباری باتیں ہو رہی ہیں بادب بے بے ملاحظہ ۔۔۔ ہو شیار سلطان کے در بار میں اگر کنیزیں آسکتی ہیں تو ہم جیسے فقیر ہر تقصیر حقیر غلام ادنی خادم کو مور پنکھ کے عھدے پر فاٰیز فر مادیں خدمت کیخسرور میں مچھر کے پر برابر بھی کوتاہی نہیں ہوگی سلطان معظم کی بینی مبارک پر کسی بھی مگس کے حملے کو مور پنکھ کی حرکت سے پسپا کردیا جاے گا ۔۔۔۔۔ اور در بار عالی میں سلطان معظم کی بینی کا اقبال اور بلند ہو گا ہوشیار بس خبردار سمھج گے ہونگے سمھجدار۔۔۔۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
شہنشاہ اعظم یہ شرط اپنے لیے رکھنا چاہتے ہیں،نجی خطوط خود ملاحطہ فرمائینگے باقی تمام نائب کے حوالے کیے جا سکتے ہیں۔
نجی خطوط کے لئے مجھے رکھ لیں میری نجی نظر کمزور ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سلطان معظم کی خدمت میں عرض کر رہاہوں مجھے نائب رکھ لیں ۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیکاری ہے، کہتے ہیں فری سروس دو ، اس شرط کے ساتھ نجی خطوط پڑھنے نہیں دوں گا
سلطان معظم کو مان لینا چاہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ اللہ کیا درباری باتیں ہو رہی ہیں بادب بے بے ملاحظہ ۔۔۔ ہو شیار سلطان کے در بار میں اگر کنیزیں آسکتی ہیں تو ہم جیسے فقیر ہر تقصیر حقیر غلام ادنی خادم کو مور پنکھ کے عھدے پر فاٰیز فر مادیں خدمت کیخسرور میں مچھر کے پر برابر بھی کوتاہی نہیں ہوگی سلطان معظم کی بینی مبارک پر کسی بھی مگس کے حملے کو مور پنکھ کی حرکت سے پسپا کردیا جاے گا ۔۔۔۔۔ اور در بار عالی میں سلطان معظم کی بینی کا اقبال اور بلند ہو گا ہوشیار بس خبردار سمھج گے ہونگے سمھجدار۔۔۔۔
o_O
اللہ کرے سمجھ گئے ہوں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

شہنشاہ معظم سوچ رہے ہیں کہ آپ کو دربارعالیہ میں عہدہ دے ہی دیں
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اللہ اللہ کیا درباری باتیں ہو رہی ہیں بادب بے بے ملاحظہ ۔۔۔ ہو شیار سلطان کے در بار میں اگر کنیزیں آسکتی ہیں تو ہم جیسے فقیر ہر تقصیر حقیر غلام ادنی خادم کو مور پنکھ کے عھدے پر فاٰیز فر مادیں خدمت کیخسرور میں مچھر کے پر برابر بھی کوتاہی نہیں ہوگی سلطان معظم کی بینی مبارک پر کسی بھی مگس کے حملے کو مور پنکھ کی حرکت سے پسپا کردیا جاے گا ۔۔۔۔۔ اور در بار عالی میں سلطان معظم کی بینی کا اقبال اور بلند ہو گا ہوشیار بس خبردار سمھج گے ہونگے سمھجدار۔۔۔۔
اس کا ترجمہ بھی کردیں
 
Top