جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کے لیے دعائے صحت کی اپیل

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں
لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
اندھیرا ہے تو بلب جلا لیئجے ۔۔ روشنی کے دور میں روشنی میں سفر کیئجے
لفافوں میں اب کہان روشنی ہوتی ہے قید۔ موبائیل جلائے اور پڑھ لیئجے
لگتا ہے یہ خط وکتابت زمانہ قدیم سے تعلق رکھتا ہے ۔۔۔ اس کے لے آپ کو محکمہ آثار قدیمہ سے رجوع کر نا پڑے گا
 
Last edited by a moderator:

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
لکھا اپ نے اور رجوع سلطان معظم سے کروں؟؟؟
مجھے کیوں زندان کا دورہ کروانے چاہتے ہیں
سلطان معظم عالی مرتبت راحت قلب وجاں ۔۔ الحفیظ الامان حضرت داودالرحمن ۔۔۔ اتنے جلالی مزاج کے نہیں کہ آپ کو زندان میں ڈالدیں ان کے مزاج کریمی سے توقع نوازشات عالیہ ہے ۔۔۔۔۔۔ ان کے ہاں زندان میں ڈالنے کا مفھوم یہ ہی ہے کہ وہ آپ کو کسی وقت بھی۔۔۔۔ الغزالی کا کو ئی منصب عالیہ سونپ کے خود نیند خرگوش سے لطف اندوز ہو نگے اور آپ بس گاجریں تلاش کرتے رہیں گے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

گاجریں تلاش کریں گے ۔واہ واہ ۔ لگتا ہے سلطان معظم کی قوت جمالیہ و جلالیہ اور قوت۔۔۔۔۔۔۔ "ہرنی"کی شکار پر گئی ہے آپ گاجر حلوہ استعمال کی صلاح دے رہے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں
لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
بھاگے جاتا نہیں ہے کوئی بھی
صبح کا انتظار کر لینا
سورج کی روشنی میں صاحب جی
پھر سکوں سے یہ خط بھی پڑھ لینا

زنیرہ گل
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اندھیرا ہے تو بلب جلا لیئجے ۔۔ روشنی کے دور میں روشنی میں سفر کیئجے
لفافوں میں اب کہان روشنی ہوتی ہے قید۔ موبائیل جلائے اور پڑھ لیئجے
لگتا ہے یہ خط وکتابت زمانہ قدیم سے تعلق رکھتا ہے ۔۔۔ اس کے لے آپ کو محکمہ آثار قدیمہ سے رجوع کر نا پڑے گا
خطوط نگاری کی ابتدا کب ہوئی یہ تو نہیں معلوم لیکن حضرت سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کو خط لکھا تھا جو قرآن سے ثابت ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم عالی مرتبت راحت قلب وجاں ۔۔ الحفیظ الامان حضرت داودالرحمن ۔۔۔ اتنے جلالی مزاج کے نہیں کہ آپ کو زندان میں ڈالدیں ان کے مزاج کریمی سے توقع نوازشات عالیہ ہے ۔۔۔۔۔۔ ان کے ہاں زندان میں ڈالنے کا مفھوم یہ ہی ہے کہ وہ آپ کو کسی وقت بھی۔۔۔۔ الغزالی کا کو ئی منصب عالیہ سونپ کے خود نیند خرگوش سے لطف اندوز ہو نگے اور آپ بس گاجریں تلاش کرتے رہیں گے
آپ کی یہ ترجمانی شہنشاہ اعظم کو بھاگئی اس لیے شہنشاہ بطور انعام جلد ترجمان شہنشاہ کا عہدہ آپ کو عطا کردینگے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
گاجریں تلاش کریں گے ۔واہ واہ ۔ لگتا ہے سلطان معظم کی قوت جمالیہ و جلالیہ اور قوت۔۔۔۔۔۔۔ "ہرنی"کی شکار پر گئی ہے آپ گاجر حلوہ استعمال کی صلاح دے رہے ہیں
آپ شہنشاہ کو مولانا کی بات کی ترجمانی کو نیا موڑ دیکر ہمیں گاجر کا حلوہ کھانے کی تلقین فرمارہے ہیں
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان معظم عالی مرتبت راحت قلب وجاں ۔۔ الحفیظ الامان حضرت داودالرحمن ۔۔۔ اتنے جلالی مزاج کے نہیں کہ آپ کو زندان میں ڈالدیں ان کے مزاج کریمی سے توقع نوازشات عالیہ ہے ۔۔۔۔۔۔ ان کے ہاں زندان میں ڈالنے کا مفھوم یہ ہی ہے کہ وہ آپ کو کسی وقت بھی۔۔۔۔ الغزالی کا کو ئی منصب عالیہ سونپ کے خود نیند خرگوش سے لطف اندوز ہو نگے اور آپ بس گاجریں تلاش کرتے رہیں گے
شکریہ آپ کا
ویسے ہمیں منصب نہیں فقط نوازش کردیں کافی ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بھاگے جاتا نہیں ہے کوئی بھی
صبح کا انتظار کر لینا
سورج کی روشنی میں صاحب جی
پھر سکوں سے یہ خط بھی پڑھ لینا

زنیرہ گل
اگر سورج کے چہرے پہ چھاے رہے ابر
پھر اندھیرے میں کام نہ کرے گی نظر
اس لے بلب جلا کر خط پڑھ لیئجے
کس نے دیکھا انتظار میں وقت سحر
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر سورج کے چہرے پہ چھاے رہے ابر
پھر اندھیرے میں کام نہ کرے گی نظر
اس لے بلب جلا کر خط پڑھ لیئجے
کس نے دیکھا انتظار میں وقت سحر
لوڈ شیڈنگ کے اگر جانتے حالات ہیں
پھر بھی بجلی کی مگر کرتے بات ہیں
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
لوڈ شیڈنگ کے اگر جانتے حالات ہیں
پھر بھی بجلی کی مگر کرتے بات ہیں
لوڈ شیڈنگ کے حالات ہم جانتے ہیں ۔۔۔
جااتی ہے بجلی یہ بات ہم مانتے ہیں
یو پی ایس ہی لگوا لیا ہوتا آپ نے
کنجوسی ہے آپ کی عادت ہم پہنچانتے ہیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کے لیے دعائے صحت کی اپیل کےبہانے " یا ر لوگ "ملکہ (بھابھی) کی تلاش میں لگ گئے۔ یہ لڑی بند کر دی جائے توا چھا ہے
پھر اطلاع ملی جناب "اسیر عشق "ہو گئے ہیں ۔دعا کیجئے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ محترم کو تمام آفات و بیلنات ، چھڑیات و ڈنڈیات سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
 
Top