با پ کا سایہ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
با پ کا سایہ

باپ کا سایہ خدا کا فضل ہے اولاد پر
یہ جواٹھ جائے تو جیسے ٹوٹ جائے آشیاں

شفت پدری سے جب محروم ہوں لگتا ہے یوں
دھوپ کی شدت میں جیسے گر پڑا ہو سائباں

باپ کی ہستی تو بچوں کے لیے ایک ڈھال ہے
تیر آلام ومصائب کے چلیں جب نا گہاں

ماں کے قدموں کے تلے جنت ہے جو قول نبی
باپ جنت کا ہے " دروازہ "بلا شک بے گماں

احترام ان کا کرو ان کی اطاعت بھی کرو
رب کو یوں راضی کرو، ہے حکم قرآں کا عیاں

مغفرت کی بھی دعا ان کے لیے کرنا سدا
جس سے حاصل ہو دیگی ان کو سدا حق کی اماں

ہیں بڑی نا یا ب نعمت باپ اور ماں با لیقں
جن کا نعم البدل تو کچھ بھی نہیں ہے در جہاں

سیدہ نیلوفر نایا ب ، میسور​
 
ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
با پ کا سایہ

باپ کا سایہ خدا کا فضل ہے اولاد پر
یہ جواٹھ جائے تو جیسے ٹوٹ جائے آشیاں

شفت پدری سے جب محروم ہوں لگتا ہے یوں
دھوپ کی شدت میں جیسے گر پڑا ہو سائباں

باپ کی ہستی تو بچوں کے لیے ایک ڈھال ہے
تیر آلام ومصائب کے چلیں جب نا گہاں

ماں کے قدموں کے تلے جنت ہے جو قول نبی
باپ جنت کا ہے " دروازہ "بلا شک بے گماں

احترام ان کا کرو ان کی اطاعت بھی کرو
رب کو یوں راضی کرو، ہے حکم قرآں کا عیاں

مغفرت کی بھی دعا ان کے لیے کرنا سدا
جس سے حاصل ہو دیگی ان کو سدا حق کی اماں

ہیں بڑی نا یا ب نعمت باپ اور ماں با لیقں
جن کا نعم البدل تو کچھ بھی نہیں ہے در جہاں

سیدہ نیلوفر نایا ب ، میسور​
شکریہ ۔اچھے
 
Top