فوت ہو گیا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ان دنوں میری طبیعت خراب تھی بخار اور منہ میں چھالے تھے عصر کی نماز پڑھ کر باہر نکلا تو ایک بزرگ بیٹھے تھے مسجد کے باہر سٹول پر مجھے دیکھتے بولے
او کاکا اِتھے آ(بیٹا یہاں آؤ) میں گیا سلام دعا کے بعد کہا تایا جی فرمائیں کیا کام تھاکہنے لگے: پتر میرا اِک کم کردے او سامنے کھوکھے تو ایک چنگی جئی نسوار لیا دے(بیٹا میرا ایک کام کردو سامنے دکان سے مجھے ایک اچھی سی نسوار لادو) اور پیسے ہاتھ میں تھما دیے۔
میں نے سوچا چلو لا دیتا ہوں بزرگ ہیں انکار کرنا مناسب نہیں ،خیر دکان پر پہنچا اسے کہا نسوار دو ،پہلے تو اس نے بغور دیکھا پھر نہ جانے کیا سوچتے ہوئے دے دی ،جیسے ہی واپس پلٹا تو دیکھا میرے ڈاکٹر صاحب ساتھ والی دکان پر گاڑی کا پنجر لگوا رہے ہیں مجھے دیکھ کر مسکرائے میں بھی جوابا مسکر اکر آگے بڑھ گیا نسوار بزرگوں کو دی تو کہنے لگے پتر خوش رہ آباد رہ(بیٹا خوش رہو آباد رہو) میں شکریہ ادا کرتے گھر آگیا۔
مغرب کے بعد میں نے ڈاکٹر صاحب کو پکڑ لیا کہ دوائی دیں کہنے لگے بیٹا نسوار چھوڑ دو چھالے ٹھیک ہوجائیں گے۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

لو جی سلطان معظم بھی پکڑے گے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ آپ نے راستے میں چیک تو نہیں کیا ایک گولی ہونٹ کے نیچھے دبا کر
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لمبی کہانی ہے اس کے بعد بھائیوں کو معلوم ہوا وہ مزاق میں اتنا تنگ کرتے تھے کہ اففف توبہ
اب کبھی یاد آجائے تو ہنس پڑتاہوں
یہ تو ایسا ہی ہے کہ کسی نے قتل کیا اور آلہ قتل پھینک دیا اور آپ نے مقتول کے سرہانے آلہ قتل اٹھایا اور کسی نے آپ کے ہاتھ میں دیکھ لیا اور الزام آپ پر
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو ایسا ہی ہے کہ کسی نے قتل کیا اور آلہ قتل پھینک دیا اور آپ نے مقتول کے سرہانے آلہ قتل اٹھایا اور کسی نے آپ کے ہاتھ میں دیکھ لیا اور الزام آپ پر
بھائی ہیں تو تنگ کرینگے ہی نہ
اب کبھی کوئے کہی کچھ لادو تو کہتاہوں انکل جی ساتھ چلیں چاہو تو آپ کو اٹھاکر دکان تک لے جاؤں گا پر جو لینا ہے خود خریدو اور مجھے معاف کرو
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
%DA%AF%D9%84.jpg

یہ ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
لمبی کہانی ہے اس کے بعد بھائیوں کو معلوم ہوا وہ مزاق میں اتنا تنگ کرتے تھے کہ اففف توبہ
اب کبھی یاد آجائے تو ہنس پڑتاہوں
یہ لمبی کہانی ایسے کہ رہے ہیں جیسے کوئی الف لیلا کی کہانی ہو ۔۔۔۔ کتنی کی لمبی ہے کوئی 20 کلومیٹر
 
Top