ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا
روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے
نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی
غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے
بنجر زمین بوند کو ترسے تمام سال
دریا بھی سمندر میں اترتا دکھائی دے
زخمِ دل کی کس سے شکایت کروں اے "گُل"
ہر گام پر اک شخص جو مرتا دکھا ئی دے

"زنیرہ گُل"​
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا
روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے
نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی
غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے
بنجر زمین بوند کو ترسے تمام سال
دریا بھی سمندر میں اترتا دکھائی دے
زخمِ دل کی کس سے شکایت کروں اے "گُل"
ہر گام پر اک شخص جو مرتا دکھا ئی دے

"زنیرہ گُل"​
گل سے کیا گلہ گلوں کا کر یں ہم
ہر پتی ہے افسردہ ہر شجر ہے طالب مرہم
بہت خوب شاعری ہے اللہ مزید ترقی عطا کرے
 
ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
ہماری زنیرہ باجی ہنس رہی ہو نگیں ۔اور ہم ان کی یاد میں رو رہے ہیں ۔ ہماری باجی کتنا منا سب بول گئیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی بلکل ان کی کمی بہت محسوس کی جارہی ہے
دعا ہے جہاں رہیں خوش رہیں، ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
مطلب؟؟؟؟؟؟؟
ارے بھائی ! میڈیکل میں مصروفیت کچھ زیادہ ہو گئی ہو گی
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
لگتا ہے ان کا بھی اعلان کروانا پڑے گا یا ہمیں ہی رونا پڑے گا پتہ کریں کچھ دنوں سے گلستان میں گل نظر نہیں آ رہے گلستان ویراں ویراں نظر آ رہا ہے۔۔ اللہ خیر ہی کرے ہر طرف خزاں کے ڈیرے ہیں سلطان معظم کوی ایلچی بھج دیں یا سراغ رساں اداروں سے رابطہ کریں یا شاہی کھوجی بھج دیں جو کھوج نکالیں جس فورم کی ناظمہ ہی غائب ہو اس کا اللہ ہی حافظ سلطان معظم نیند خرگوش سے لطف اندوز ہورہے ہوں گے انہیں کیا خبر کون آ رہا ہے کون جارہا ہے اتنی سستی تخت شاہی کے لئے خطرہ ثابت ہوگی کوی تخت اٹھا کے بھاگ جاے گا سلطان معظم کو خبر بھی نہیں ہوگی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

ایسا بلکل بھی نہیں کہ سلطان معظم خواب خرگوش ہیں،سلطان معظم نے روز اول سے نوٹس لیتے ہوئے تمام کوششیں بروکارلاتے ہوئے ناظمہ کو ڈھونڈنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کے احکامات جاری کیے تھے،شاہی کھوجی،سراخ رساں محکمہ سب کے سب الرٹ پر ہیں۔
سلطان معظم کو ہلکے میں مت لیں،ورنہ آپ کی کرسی خطرے میں پڑجائے گی۔:p
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی بلکل ان کی کمی بہت محسوس کی جارہی ہے
دعا ہے جہاں رہیں خوش رہیں، ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
عالی جاہ مجھے یہ دعا اس مصرع کی طرح لگ رہی ہے
بابل کی دعائیں لیتی جا ۔جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایسا بلکل بھی نہیں کہ سلطان معظم خواب خرگوش ہیں،سلطان معظم نے روز اول سے نوٹس لیتے ہوئے تمام کوششیں بروکارلاتے ہوئے ناظمہ کو ڈھونڈنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کے احکامات جاری کیے تھے،شاہی کھوجی،سراخ رساں محکمہ سب کے سب الرٹ پر ہیں۔
سلطان معظم کو ہلکے میں مت لیں،ورنہ آپ کی کرسی خطرے میں پڑجائے گی۔:p
لو جی الٹا سلطان کوتوال کو ڈانٹے (محاورے میں تبدیلی )بھائی ہمارے پاس نہ تخت نہ کرسی نہ تاج نہ راج ۔۔۔۔۔ یہ خطرے سلطان معظم کے لئے ہیں ہم تو اسی لئے ان ۔۔۔۔۔ خطر ناک راستوں پہ نہیں چلتے ۔۔۔۔ خطرہ آپ کو یا ناظمہ صاحبہ دریافت نہ ہوئیں تو پھر آپ کے خلاف جلسے ہونگے دھرنے ہونے ۔۔ ٹائر جلاے جائیں گے روڈ بلاک کئے جائیں گے ۔۔۔۔ نعرے لگاے جائیں ۔۔۔۔۔۔ بس اب تخت خطرے میں ہے سنبھلنے کا موقعہ نہیں ملے گا بھاگنے کے لئے شاہی ہاتھی تیار رکھئے گا ۔۔۔۔ اسے نسوار ضرور سونگھا دینا تیز بھاگے گا۔۔۔ سنبھل جاو سنبھل جانے کا وقت آیا ہے
 
اول سلطان کہیں جانے والے نہیں،باقی ناطمہ کے لیے پورا فورم الغزالی الرٹ پر ہے۔
اور آج کے پاس راج ہے یہ ماننا ہوگا
اور سلطان سے پنگا لینا مطلب بوکھے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈٖالنے کے برابر ہے اس لیے کون پنگا لے گا۔؟؟؟؟؟
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اول سلطان کہیں جانے والے نہیں،باقی ناطمہ کے لیے پورا فورم الغزالی الرٹ پر ہے۔
اور آج کے پاس راج ہے یہ ماننا ہوگا
اور سلطان سے پنگا لینا مطلب بوکھے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈٖالنے کے برابر ہے اس لیے کون پنگا لے گا۔؟؟؟؟؟
سلطان معظم سے پنگا ۔۔۔ مطلب دنگا ۔۔۔۔ ایہ کم نہیں چنگا۔۔۔۔ ہم تو توبہ سو بار توبہ۔۔۔ارے بھوکے شیر کے منہ میں دانت نہیں ہیں ہاتھ نکال لین گے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کراچی میں 18 سال کا جوان بھتیجا روڈ ایسکسیڈنٹ میں انتقال کر گیا ہے ان کی تدفین مردان میں ہوئی تھی ہم ان کے ساتھ تھے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کچھ یوں ہی محسوس ہورہا ہے
لگتا ہے ہماری محترمہ مکرمہ محسنہ زنیرہ صاحبہ کوہ قاف کی یاترا کے بعد الغزالی پر جلوہ فروز ہو چکی ہیں ۔۔۔ یا خفیہ دورہ کر چکی ہیں ۔۔۔۔۔ اب حقیقت سے پردہ سلطان معظم ہی اٹھائیں گے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کراچی میں 18 سال کا جوان بھتیجا روڈ ایسکسیڈنٹ میں انتقال کر گیا ہے ان کی تدفین مردان میں ہوئی تھی ہم ان کے ساتھ تھے
اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی بخشش فر ماے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فر ماے ہمیں یہ علم نہ تھا اس پر دست بستہ معزرت خواہ ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی بخشش فر ماے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فر ماے ہمیں یہ علم نہ تھا اس پر دست بستہ معزرت خواہ ہیں
آمین

اللہ پاک جزائے خیر دے آپ کو
اتنا موقع ہی نہیں ملا کہ مطلع کر سکیں کیوں کہ بائے روڈ کراچی سے مردان سفر تھا
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کراچی میں 18 سال کا جوان بھتیجا روڈ ایسکسیڈنٹ میں انتقال کر گیا ہے ان کی تدفین مردان میں ہوئی تھی ہم ان کے ساتھ تھے
انا للہ وانا لیہ راجعون ۔مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس کےاعلیٰ مقامات سے نوازے ۔آمین پسماندگان کو جبر جمیل اور اجر عظیم سے نوازے ۔ہم سب کی طرف سے تعزیت قبول فرمائیں
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آمین

اللہ پاک جزائے خیر دے آپ کو
اتنا موقع ہی نہیں ملا کہ مطلع کر سکیں کیوں کہ بائے روڈ کراچی سے مردان سفر تھا
یہ آپ کے شعر کا ترجمہ بن گیا ہم مزاق میں لگے رہے اور آپ۔۔۔۔
ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے
 
Top