بصائر و عبر (جلد اول)

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
a83a8ac7853e8dd081d6f862023de462eebab7cd.jpeg


https://docs.google.com/gview?embed...ssets/uploads/2018/02/1518181703_book_pdf.pdf

بصائر و عبر (جلد اول) : یہ کتاب درحقیقت ماہنامہ بینات کے لیے محدث العصرحضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کے اداریوں اور مضامین کا مجموعہ ہے جس کو تین حصوں پر تقسیم کیا جاسکتا ہے: 1۔ مقالات علمیہ، 2۔ حالات حاضرہ، 3۔ وفیات۔ اس کی جمع و ترتیب کا کام حضرت کے ہونہار شاگرد مولانا ڈاکٹر حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ نے انجام دیا ہے​
 
Top