مفتی ناصرالدین مظاہری کی طلباء کو نصیحت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت خوب چلئے مفتی صاحب کی زیارت ہوگی ہے اب قاسمی صاحب کی بھی وڈیو زیارت کروائیں
بت پر ستی دین احمد میں کبھی آئی نہیں
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
کا ش کسی قابل ہوتا ۔۔۔۔۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بہت خوب چلئے مفتی صاحب کی زیارت ہوگی ہے اب قاسمی صاحب کی بھی وڈیو زیارت کروائیں
جس دن یہ اپلوڈ کی اس دن مفتی ناصر صاحب کی تحاریر ڈھونڈ رہا تھا، انکل گوگل نے کہا اگر ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو کلک کریں تو کلک کیا تو یہ بیان ملا تو یہاں شئیر کردیا
ویسےہم نے دونوں شیخین الغزالی کی زیارت سے استفادہ حاصل کیا ہوا ہے۔ وہ بھی تب جب ہم یہاں وارد ہوئے تھے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بت پر ستی دین احمد میں کبھی آئی نہیں
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
کا ش کسی قابل ہوتا ۔۔۔۔۔
پردہ نشینی چھوڑئے نظائرہ حسن جاناں چاھئے
 
ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ناصر مظاہری کون ہیں اور کہاں کے ہیں ۔
 
Top