محترمہ زنیرہ عقیل کو صدمہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نہایت دکھ و افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے فورم کی ناظمہ محترمہ زنیرہ عقیل صاحب کے بھتیجے ایک حادثہ میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔اناللہ وانالیہ راجعون
دعا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
آپ تمام سے درخواست ہے اپنی دعا میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔جزاک اللہ
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اناللہ وانالیہ راجعون
باجی اللہ آپ کو شان بھوتی دے ۔ بہت بڑا دکھ ہے ،برداشت کرنے کا بڑا کلیجہ چاہئے۔ ہم اس دکھ میں ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
Top