تاج محل گرانے کی تجویز

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تاج محل گرانے کی تجویز
تاج محل شاہجہاں نے 1632ء میں تعمیر کیا تھا۔ یہ دنیا کی حسین ترین عمارت ہے ۔جس کی مثال صٍفحہ ہستی پہ کہیں نہیں موجود ۔انگریز کی بد ذوقی اور اسلام دشمنی دیکھئے کہ ہندوستان کے ایک انگریز جنرل لارڈبیٹنگ ( 1833۔1838ء ( نے حکومت بر طانیہ کے پاس یہ تجو یز بھیجی تھی ۔کہ تاج محل کو گرا کر اس کا مسالہ فروخت کر دیا جائے ۔لیکن پا رلیمنٹ نے محض اس بنا ء پر اتفاق نہ کیا۔کہ گرانے کی محنت زیادہ اور اصولی کم تھی۔یورپ پر اسلام کے احسانات)
1623321066547.png
 
Last edited:
Top