https://www.banuri.edu.pk/assets/uploads/2018/05/1525559011_book_pdf.pdf
الفاظ طلاق کے اصول :
یہ کتاب ان مضامین کا مجموعہ ہے جو "ماہنامہ بینات" میں محرم الحرام 1435ھ سے 1436ھ تک گیارہ اقساط میں شائع ہوئے۔ اب انہیں افادہ عام کے لیے یکجا شائع کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسے قارئین کے لیے مفید بنائے۔