کیا تم کو اندازہ ہے یہ کس کا جنازہ ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہی وہ جنازہ ہے جس کے متعلق امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول موجود ہے کہ ہمارے جنازے ہماری حقانیت کا فیصلہ کریں گے ۔ آہوں و سسکیوں میں مولانا مفتی زر ولی خانؒ صاحب سپرد خاک
جنازے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر،جنازے کے چند مناظر
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے

ثاقب لکھنوی


mufti-zarwali-khan-passes-away-in-karachi-1607363021-5201.jpg
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مجھے حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا انداز بیان اور انداز تخاطب بہت ہی پسند ہے ۔ حضرت ،دین حق کی ڈھال باطل کے لیے اللہ کی تلوار تھے ۔
اب سوچتے ہیں لائیں گے تجھ سا کہاں سے ہم
اٹھنے کو اٹھ تو آئے ترے آستاں سے ہم
 
Top