محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہماری تین جنت میں ہوں گی مولانا انشا ء اللہ نظر بچا کے کچھ نہ کچھ انتظام کر ہی لیں گے، پر آنجناب ۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ،کدھر اور کیسے۔۔؟؟؟؟؟
ہم آپ کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں ، آپ کا اس راہ پر چلنا ہمارے لیے مشعل راہ ہوگی ، آپ کو دیکھتے دیکھتے ہم بھی چار اکٹھی کرلینگے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم آپ کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں ، آپ کا اس راہ پر چلنا ہمارے لیے مشعل راہ ہوگی ، آپ کو دیکھتے دیکھتے ہم بھی چار اکٹھی کرلینگے
جناب میں تو ایک پر مطمئن اور خوش ہوں ۔دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔ماشاء اللہ ۔ٹو ویلر پر جہاں چاہتا ہوں لے کے گھومتا ہوں دو اور چار کیا کروں گا ۔
 
Last edited:

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
جناب میں تو ایک پر مطمئن اور خوش ہوں ۔دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔ماشاء اللہ ۔تو ویلر پر جہاں چاہتا ہوں لے کے گھومتا ہوں دو اور چار کیا کروں گا ۔
عورت گھر کا ستون ہوتی ہے ۔۔ اور ستون چار ہوں چھت مظبوط ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
بھائی ہماری دو ہیں اور جب بھی لیکر گے گاڑی پر کبھی پیدل نہیں لیکر گے ہم تو ان نفوس قدسیہ کے جہاں قدم پڑتے ہیں ہمارے ہاتھوں پر ہی پرتے ہیں ۔۔۔ ہم نے تو پھولوں کی طرح رکھا ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عورت گھر کا ستون ہوتی ہے ۔۔ اور ستون چار ہوں چھت مظبوط ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
بھائی ہماری دو ہیں اور جب بھی لیکر گے گاڑی پر کبھی پیدل نہیں لیکر گے ہم تو ان نفوس قدسیہ کے جہاں قدم پڑتے ہیں ہمارے ہاتھوں پر ہی پرتے ہیں ۔۔۔ ہم نے تو پھولوں کی طرح رکھا ہے
ماشاء اللہ۔ پھولوں کی طرح رکھنا آپ کا ہی جگرا ہے ۔ بیچارا اکبر الہ آبادی اس" دور چہار جورو میں پیدا ہوجاتا "تو کیسے کہتا کہ جو اکبر برٹش کی فوج سے نہ ڈرا وہ بیوی کی تیوری سے ڈر گیا۔ اسکی ایک بیوی برٹش کی فوج سے بڑھ کے تھی ۔چار کی تشبیہ کتنی فوجوں سے دیتا۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یا اللہ مولانا داود الرحمن کو 4 بیویاں 40 بچے 16 گاڑیاں 4 بنگلے 90 کروڑ نقد جسمیں ایک کروڑ مجھے دیں اور ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس بمع ازواج وحوروں کے عظا فر ما سب بولو آمین
ایک نقطہ نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
محترم عطا کی جگہ عظا لکھ بیٹھے
معنی ڈھونڈو تو اس کا مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہے
عَظَاهُ عَظْواً
اچانک پکڑ کر زہریلی چیز پلانا ۔ کہتے ہیں لقاہ اللہ ماعظاہ: اللہ نے اسے مہلک چیزدی
رنج پہنچانا
خیر سے روکنا ۔

اللہ خیر کرے آمین
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بیو

بیویاں بعض اوقات زہریلی ہو جاتی ہے کہ اس کا تریاق نہیں ملتا چار کی آرزو میں ایسی ہی دعا ملے گی۔دانستہ نہ سہی مولانا صحیح بات کہہ گىے کوئی وجہ ہوگی کہ لسان نبوت سے نکلااے اللہ میں پناہ میں آیا تیری ایسی عورت سے جو قبل از وقت مجھے بوڑھا کرے۔مناجات مقبول
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بیو

بیویاں بعض اوقات زہریلی ہو جاتی ہے کہ اس کا تریاق نہیں ملتا چار کی آرزو میں ایسی ہی دعا ملے گی۔دانستہ نہ سہی مولانا صحیح بات کہہ گىے کوئی وجہ ہوگی کہ لسان نبوت سے نکلااے اللہ میں پناہ میں آیا تیری ایسی عورت سے جو قبل از وقت مجھے بوڑھا کرے۔مناجات مقبول
چار بیویاں ہوں تو حوصلہ پریشر ککر جیسا ہونا چاہے کسطرح آ گ پر بیٹھکر سیٹیاں مار رہا ہوتا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ سمجھ نہیں آتا کہ
عورت کی تعریف ہو رہی ہے یا کچھ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ذرا دھیان رہے چار کے چکر میں نہ گم ہو جانا اور اگر بیگم ہی ایسی نکلی تو کیا بنے گا۔۔۔۔۔۔دفتر سے نکلتے یاد آیا کار کی چابی دفتر میں بھول آئی ہوں۔ واپس جا کر دیکھا چابیاں نہیں تھیں۔ دوبارہ پرس چھان مارا۔ چابیاں ندارد۔ 'اف! چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں!'۔
بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!!!
پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں اور گاڑی چوری ہو گئی ہے۔ پھر دھڑکتے دل کے ساتھ میاں کو زندگی کی مشکل ترین کال کی اور اٹکتے اٹکتے بتایا گاڑی چوری ہو گئی ہے۔
"بے وقوف عورت میں تمہیں دفتر ڈراپ کر کے آیا تھا صبح"، میاں جی گرجے۔
خدا کا شکر ادا کیا اور میاں سے کہا کہ آ کر لے جائیں۔
"لے تو جاؤں، پہلے پولیس کو تو یقین دلا لوں کہ تمہاری کار میں نے چوری نہیں کی"، میاں صاحب نے جل بھن کر کہا۔اگر بیوی ایسی نکلی تو بیوی کوہی یقین دلانا پڑے گا یہ جناب من گل رخ۔۔ سمین بدن۔۔۔ پری رخ۔۔۔ حشر ساماں۔۔ خوش چشم۔۔ ماہ پیکر۔۔ شکر لب ۔۔ شیریں ادا۔۔ گیسوکمند۔۔ کافور فام ۔۔ ابرو ہلال۔۔پری رخ ۔ دلبر۔۔ آہو نگاہ۔۔ بہشت سیما۔۔ یاقوت لب ۔۔ دشمن جاں ۔۔۔ اے روح صنف نازک۔۔اے شمع دل سوختہ۔۔۔ میں آپ کا شوہر نامدار ہوں
 
یہ بتائیں پولیس کو کیسے یقین دلایا
 
Top