محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سلطان سے "بابا "بنا دیا۔اس ڈیڑھ پسلی کے آدمی پر رحم کریں
سلطان وہ بھی ڈیڑھ پسلی ۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔ یہ بھی ایک عجوبہ ہی ہوسکتا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آکھڑا اور اکھاڑے کی بات کرتے کرتے آکھڑا کے اصل تلفظ کو سرچ کیا تو ایک کھیل’’ ملا کھڑا‘‘ نظر سے گزرا جو وادیِ سندھ کی سات ہزار سال کی تاریخ کو اپنی آغوش میں سمیٹے ہوئے ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پہلوانوں کا آکھڑا ہوتا ہے جو اکھاڑے میں ہوتا ہے
یہاں آپ کو زحمت کی ضرورت ہیں آپ سلطان ہیں حکم کیجیے
فیلڈ مارشل بننے کی کیا ضرورت
جہاں پہلوان کھیلتے ہیں وہ اکھاڑا ہوتا ہے اور جب سلطان یہاں کُودے تو یہ اکھاڑا سے آخھڑے ہی بنے گا۔(نوٹ اس اصطلاح کا اکھاڑے سے کوئی لینا دینا نہیں۔)
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان اکھاڑے میں اترنے سے رہے بس یہ ہاتھی پر بیٹھ کر اپنی سلطنت عظیمہ مقیمہ کاوزٹ ہی کرسکتے ہیں
سلطان اکھاڑے میں اُترے تو سب نے بھاگ جانا ہے
اب بھلا سلطان کا مقابلہ کون کرے گا جو کرے گا وہ اپنی شامت کو دعوت دے گا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان اکھاڑے میں اُترے تو سب نے بھاگ جانا ہے
اب بھلا سلطان کا مقابلہ کون کرے گا جو کرے گا وہ اپنی شامت کو دعوت دے گا

زنیرہ گل ایک پختون ہونے کے ناطے اور اکا خیل قبیلے سے تعلق ہونے کے ناطے کسی بھی پہلوان یا سلطان سے مقابلے کے لیے تیار ہے کیوں کہ مخلوق خدا کے ڈر سے قدم ڈگمگا نہیں سکتے حق پر ہونے کی وجہ سے سر جھکا نہیں سکتے اگر خدا نا چاہے تو بڑے سے بڑا پہلوان ایک سوکھے پتے کو کبھی بھی ہلا نہیں سکتے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
زنیرہ گل ایک پختون ہونے کے ناطے اور اکا خیل قبیلے سے تعلق ہونے کے ناطے کسی بھی پہلوان یا سلطان سے مقابلے کے لیے تیار ہے کیوں کہ مخلوق خدا کے ڈر سے قدم ڈگمگا نہیں سکتے حق پر ہونے کی وجہ سے سر جھکا نہیں سکتے اگر خدا نا چاہے تو بڑے سے بڑا پہلوان ایک سوکھے پتے کو کبھی بھی ہلا نہیں سکتے
کرلو تیاریاں اکھاڑے میں اترنے کی خان صاحب اپنے تیر وتفنگ چلانے کے لئے تیار ہیں سلطان معظم ومھترم اپنی خیر منائیں یاتو سلطنت عالیہ خیالیہ سے دستبرداری کا اعلان کردیں یا پھر خان صاحب سے دو ہاتھ ہونے کے لئے کچھ داو وپیچ مجھ حقیر پر تقصیر سے سیکھ لیں کیونکہ زمانہ طا لبعلم میں بندہ حقیر کراٹے سیکھتا رہا ہے گل خان کیاساتھ مقابلہ سخت ہو گا اسلے آج سے پتھروں پہ ہاتھ مارنال ٹانگیں اچھالنا شروع کردیں بعلمیمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
زنیرہ گل ایک پختون ہونے کے ناطے اور اکا خیل قبیلے سے تعلق ہونے کے ناطے کسی بھی پہلوان یا سلطان سے مقابلے کے لیے تیار ہے کیوں کہ مخلوق خدا کے ڈر سے قدم ڈگمگا نہیں سکتے حق پر ہونے کی وجہ سے سر جھکا نہیں سکتے اگر خدا نا چاہے تو بڑے سے بڑا پہلوان ایک سوکھے پتے کو کبھی بھی ہلا نہیں سکتے
ڈر صرف اللہ کا ہی ہونا چاہئیے، سلطان ہو پہلوان ہو یا ہو پھنے خان(اصطلاح ہے) ان کا ڈر و خوف معنی نہیں رکھتا
میرا رب ہر چیز پر قادر ہے وہ جب چاہئے جیسا چاہئیے جس وقت چاہے کر سکتا ہے وہ چاہے جیت کو ہار میں اور چاہے ہار کو جیت میں بدل دے یہ اس کا اختیار ہے
ہم کوشش کرسکتے ہیں جیت و ہار کا فیصلہ اس کے ہاں سے آئے گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کرلو تیاریاں اکھاڑے میں اترنے کی خان صاحب اپنے تیر وتفنگ چلانے کے لئے تیار ہیں سلطان معظم ومھترم اپنی خیر منائیں یاتو سلطنت عالیہ خیالیہ سے دستبرداری کا اعلان کردیں یا پھر خان صاحب سے دو ہاتھ ہونے کے لئے کچھ داو وپیچ مجھ حقیر پر تقصیر سے سیکھ لیں کیونکہ زمانہ طا لبعلم میں بندہ حقیر کراٹے سیکھتا رہا ہے گل خان کیاساتھ مقابلہ سخت ہو گا اسلے آج سے پتھروں پہ ہاتھ مارنال ٹانگیں اچھالنا شروع کردیں بعلمیمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
ہم کیسے دستبرداری کا اعلان کروادیں؟ سلطنت میں ہم سے پنگا نوٹ اس صحت کے لیے چنگا پر ہم رحم دل، اور خوبصورت دل رکھنے والے انسان ہیں اس لیے دستبرداری کا اعلان نہیں کرینگے
ہم تو کب سے آپ کے خلیفہ بننے کو تیار بیٹھے ہیں اور آپ ہیں کہ ٹال دیتے ہیں
 
ہاہاہاہا

کراٹے وراٹے کچھ کام نہیں آنے کے
اس لڑائی میں نیزے تلواریں کام نہیں آتی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آتا ہے جو طوفاں آنے دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
ممکن ہے کہ اٹھتی لہروں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم کیسے دستبرداری کا اعلان کروادیں؟ سلطنت میں ہم سے پنگا نوٹ اس صحت کے لیے چنگا پر ہم رحم دل، اور خوبصورت دل رکھنے والے انسان ہیں اس لیے دستبرداری کا اعلان نہیں کرینگے
ہم تو کب سے آپ کے خلیفہ بننے کو تیار بیٹھے ہیں اور آپ ہیں کہ ٹال دیتے ہیں
سلطان اپنی سلطنت چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکتے
اور نہ ہی ہم کہیں جانے دینگے
اپنے تخت پر بیٹھے رہیں
میں بغل میں کھڑی ہو کر مور کے پروں سے ہوا دونگی تاکہ پسینے خشک رہیں
 
Top