محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مچھر کا یا ۔۔۔۔۔۔خاکم بدھن کیا عرض کروں ہمارے سلطان معظم ہر طرف منگولوں کی چالوں میں الجھے ہوئیے ہیں باڈی گارڈ ہی دشمن ہوں جائیں تو مزید دشمنوں کی ضرورت نہیں رہے گی الامان الحفیظ
الامان الحفیظ
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک سوال پر اتنی خوشی؟
وجہ؟
سلطان نے نوکر سے کہا یہ کیا ہے سلطان۔معظم بیگن ہیں سلطان نے منہ چڑھاتے ہوئے نسوار سونگھتے ہوئے ارشاد عالی خیالی فر مایا ہمیں پسند نہیں نوکر جی سلطان اس کا رنگ نہ ڈھنگ نہ ذائقہ نہ طبعی فایدہ خوب بیگن کی برائیاں کی بیگن بھی سو چتا ہو گا میں اتنا برا تو نہیں ہوں آخر کچھ دنوں کے بعد پھر اسی راہ سے گزرے سلطان۔معظم نے پھر پوچھاکر مو یہ کیا ہے کر مو لجاجت سے حضور اسے بیگن شریف کہتے ہیں کر مو کتنا یہ خوبصورت ہے کالا ہے غلاف کعبے کارنگ ہے اور حضور کہتے ہیں یہ ہماری صحت کے لئیے انتہائی فائدہ مند ہے اور اس میں بہت سے اجزاء شامل ہیں ۔اور اس میں فاسفورس ،فولاد وٹامن اے اور بی سی بی اس میں شامل ہوتے ہیں۔ اور وٹامن ای وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے۔ یہ آئرن کی کمی میں کھانا بہت مفید ہے۔ اس سے آئرن کی کمی پوری ہوتی ہے۔ اور آپ کی صحت کو بحال کرتا ہے سلطان معظم نے جو فضائل ومناقب کی لمبی تقریر سنی تو کہا کر مو ۔۔ جی جی حضور اسدن تو تم بیگن کی برائیاں بیان کر رہے تھے آج تعریفوں کی بارش ہورہی ہے کیا ماجرا ہے ۔۔کرمو عاجزی سے حضور جان کی امان پاؤں تو کچھ کہنے کی جسارت کروں کہو کرمو کیا کہنا چاہتے ہو حضور میں آپ کا نوکر ہوں بیگن کا نہیں ۔۔۔ہمارےںسلطان جانے اور ہم جانیں بیچ میں پنگا نہیں چلے گا گل خان کو سمھج لینا چاہئے اگر وہ خان ہیں تو ہم بھی خاں ہیں یہ فرق تاریخ سے پڑھ لیجئے گا
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اس کے بعد دونوں قبائل کو خبر ہو جائے گی اور نیزوں اور تلواروں کے ساتھ آپ کا پیچھا کریں گے
گل خان ہر وقت لڑائی کی بات کرتا ہے خوچہ کبھی کبھی امن کی بات بھی کرلیا کرو
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ا
مچھر ایک اڑنے والی مخلوق ہے
جسے دنیا کا سب سے خطرناک قاتل بھی کہا جاتا ہے
اور کہا جاتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ موزی مخلوق ہے کیوں کہ دنیا میں سب سے زیادہ انسان مچھر کے ہاتھوں ہلاک ہوئے

http://algazali.org/index.php?threads/19716/
اچھا۔ تو آپ سلطان معظم کو دبے دبے لفظوں سے م چ ھ ر کہتی ہیں تو بہ سو بار نہیں120بار توبہ مچھر اتنی بڑی گستاخی پر آپ کو سزا ے پزہ وبرگر ہوسکتی ہے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا

نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا

ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے

وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
مچھر نے کاٹ کھایا میری ناک پر شب دیجور میں۔۔
زرا سوچو میرا ناک موٹا نہ ہوتا تو کیا ہوتا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جرات نابینا تھے ۔ایک روز فکر سخن کر رہے تھے انشا اللہ خان انشا آ گئے انھیں محو پایا تو پوچھا ۔ حضرت کس سوچ میں گم ہیں ۔ جرات نے کہا کچھ نہیں بس ایک مصرع ہوا ہے شعر مکمل کرنے کی فکر میں ہوں انشا نے کہا کچھ ہمیں بھی پتا چلے۔ جرات نے کہا ! نہیں تم گرہ لگا کر مصرع چھین لو گے آخر بڑے اصرار کے بعد جرات نے بتایا ۔ مصرع تھا ۔۔اُس زلف پہ بھپتی شب دیجور کی سوجھی۔۔۔ انشا نے فوراً گرہ لگائی ۔۔ اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی"
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گل خان ہر وقت لڑائی کی بات کرتا ہے خوچہ کبھی کبھی امن کی بات بھی کرلیا کرو
اچھا چلو ایسا کرتی ہوں جیسا آپ چاہتے ہیں

نیزوں اور تلواروں کی لڑائی کے بعد صلح بھی ہوگی اور دونوں قبائل آپ کا استقبال کریں گے اور پھول نچھاور کریں گے
گلدانوں سمیت
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ا

اچھا۔ تو آپ سلطان معظم کو دبے دبے لفظوں سے م چ ھ ر کہتی ہیں تو بہ سو بار نہیں120بار توبہ مچھر اتنی بڑی گستاخی پر آپ کو سزا ے پزہ وبرگر ہوسکتی ہے
توبہ ہے

خدانخواستہ یہ کب کہا میں نے؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں نے تو مولانا کی بات پر توبہ کہا تھا
یہ فورم ہی مولاناؤں کا ہے ۔جیسے مولانا داود الرحمن علی ۔مولانا جسیم ۔مولانا عثمان ۔مولانا ابن عثمان مولانا نور الحسن انور مولانا نبیل ۔مولانا۔۔۔ مولانا۔۔۔۔۔ مولانا ۔۔۔۔۔۔۔ کس مولانا کی بات ہو رہی ہے ؟
 
Top