چل دیتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

✍کچھ لوگوں کو
ہماری ذات تسخیــــــــر کرنے کی
اتنی جلدی ہوتی ہے کہ____
ہماری کتابِ حیات کے سارے صفحات
بےترتیب کر دیتے ہیــــــــں ...
اور چل دیتے ہیــــــــں ......!!!
 
Top