کیا آپ مولانا ہیں؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا آپ مولانا ہیں؟؟؟
اگر ہیں تو۔۔۔۔۔
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ شاعری مت کیا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ غزلیں تو بلکل ہی مت لکھا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔۔کرکٹ مت کھیلا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔اتنی فٹبال میں دلچسپی آپ کے لیے مناسب نہیں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔گھومنا پھرنا آپکو زیب نہیں دیتا
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ کافروں کا لباس مت پہنا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ آپ کو باہر ہنسنا نہیں چاہیے
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ موٹر سائیکل پر سوار مت ہوا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ دھوپ میں کالا چشمہ مت لگایا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ ہنڈزفری لگا کر بات مت کیا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ کچوری، سموسے، پکوڑے ، چاٹ، پیزا، چپل کباب وغیرہ جو بازاروں میں ٹھیلوں پر لگاتے ہیں آپکے لیے نہیں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ جوگرز مت پہنا کریں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ آپ کو فقط سفید لباس ہی پہنے کا حق ہے
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ ہوٹل میں کھانا مت کھایا کریں آپ کے لیے مناسب نہیں
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ یہ دوستیاں کرنا آپ کو زیب نہیں دیتا
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ یونیورسٹیوں کا ماحول آپ کے لیے بلکل مناسب نہیں آپ فقط دینی تعلیم پر توجہ دیں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔فقط دینی کتب کا مطالعہ کریں ناول، ڈائیجسٹ، کہانیاں اور دیگر فرھنگی اور ادبی کتب سے فاصلہ بنائے رکھیں
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ دنیاداری آپکے بس کی نہیں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ منٹو ، عصمت چغتائی ، ساحر لدھیانوی، منشی پریم چند وغیرہ کو پڑھنا آپکے لیے نا قابلِ معافی جرم ہے
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ سیاست سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ یہ نوکری کر کے اپنی صنف کی توھین کا سبب مت بنیں
حضور آپ مولانا ہیں ۔۔۔ یہ تجارتی دماغ آپ کے لیے زیبا نہیں
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایسے فعال رہنا آپ کی عدالت کے لیے خطرے کا سبب ہو سکتا ہے
المختصر۔۔۔۔۔
حضور آپ مولانا ہیں۔۔۔ آپکو زندگی جینے کا کوئی حق نہیں
"برائے مہربانی وقت نکال کر مرجائیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
خود جیسا مرضی کریں اور کہتے ہیں ماحول کے ساتھ اپڈیٹ ہونا پڑتا ہے ماحول میں ڈھلنا پڑتا ہے اس کے برعکس اگر مولوی ایک عینک پہن لے تو پورے علاقہ میں بات گھوم جاتی ہے کہ جی مولوی صاحب نے عینک خریدی
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

مولوی صاحب کا کھاتا بہت وسیع ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں کچھ ہوا تو قصور مولوی کا بچہ پیدا ہو ا ہر کوئی اپنی طرف منسوب کرتا ہے اگر اچھا نکلا تو بھی یہ مجھ پر گیا دادا پر گیا ہے ما موں پر گیا ہے اگر غلط کام کر نا شروع کردے تو فورا مولوی صاحب نے آزان دی تھی یہ کم بخت مولوی پر گیا ہے عجیب منطق ہے بھینس مر گے جناب مولوی صاحب سے دم تو کروایا تھا لگتا ہے ان نے دل سے نہیں کیا او جی میں نے پیسے نہیں دیئے تھے اسلے بھنیس مر گی ۔۔۔ زندگی موت مولوی کے پاس تو ہے نہیں مگر کھاتا مولوی کا چل رہا ہے اور ان صاحب سے اگر پوچھ ہی لیا تو کیا گویا ہوے
یک صاحب کو مسجد میں پہلی بار دیکھ کر مولوی صاحب نے کہا :”بڑی خوشی کی بات ہے آپ نیکی کے راستے پر آ گئے ضرور آپ کی دین دار بیوی نے آپ کو یہاں آنے کی تلقین کی ہو گی؟“۔ اس صاحب نے جواب دیا:”جی ہاں! مجھے دو باتوں میں سے ایک کو چننا تھا کہ آپ کا وعظ سنوں یا اس کا“۔
 
بلکل حقیقت بات ہے
 
Top