دونعمتیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

دو نعمتیں بڑی اہمیت کی حا مل ہوتی ہیں ایک اللہ کا ڈر دوسرا للہ کا در
جس شخص کو یہ دونوں نعمتیں نصیب ہوگئیں،سمجھو اس کودنیا کی تمام سعادتیں نصیب ہوگئیں۔
ڈر ہوگا تو گناہوں سے بچے گا،اور در نصیب ہوگا۔
در نصیب ہوگا تو عبادت میں لذت محسوس ہوگی۔
 
Top