معافی ٹورنامنٹ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جیسے جیسے یہ سال اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہاہے ویسے ہی معافی کا ٹونامنٹ زور پکڑ رہا ہے اس لیے سلطان الغزالی نے
الغزالی کے لئے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ فرمایا ہے
چھوٹی معافی =/500 روپے
بڑی معافی =/1500 روپے
دل سے معافی =/2000 روپے
دل سے خصوصی معافی = 4000 روپے
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دن رش زیادہ لگ جاتا ہے۔۔!!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب عالی عالی ظرف کا مظاہرہ کریں بزم میں کوی کمزور بھی ہوتا ہے آج کسی کو مفت معافی دو گے کل میدان محشر میں مفت رحمتیں ملیں گی حوصلہ رکھیں
چار کے بغیر حوصلہ ممکن کہاں؟؟؟؟؟
 
Last edited:
Top