پانی بھی جوتے ہی میں پیتے ہیں
زندگی ایسے بھی کچھ جیتے ہیں
یہ بھی تقسیم ہے قدرت کا گل
جام شیشہ میں بھی کچھ پیتے ہیں
زنیرہ گل
زندگی ایسے بھی کچھ جیتے ہیں
یہ بھی تقسیم ہے قدرت کا گل
جام شیشہ میں بھی کچھ پیتے ہیں
زنیرہ گل