دعا فرمائیں

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بحمد للہ آج مورخہ ١٦ جنوری ٢٠٢١ دن سنیچر دار الامن (وطن)سے دار السلام (بنگلور) کی طرف سفر شروع ہورہا ہے قارئین اکرم دعا فرمائیں اللہ تعالی سفر کی صعوبتوں ،بر،یشانیوں سے راحت عطا فرمائے،اپنی پناہ میں رکھتے ہوئے عافیت کے ساتھ منزل مقصود تک پہنچائے۔رفقائے سفر کے قلوب کو نرم فرمادے۔آمین
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ اپنی سیر کی وڈیو بنادیا کریں شئر کردیا کریں
محمد احمد اپنے کزنوں کے ساتھ کرتار پور گیا تھا اسنے یہ وڈیو شئیر کی ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بحمد للہ آج مورخہ ١٦ جنوری ٢٠٢١ دن سنیچر دار الامن (وطن)سے دار السلام (بنگلور) کی طرف سفر شروع ہورہا ہے قارئین اکرم دعا فرمائیں اللہ تعالی سفر کی صعوبتوں ،بر،یشانیوں سے راحت عطا فرمائے،اپنی پناہ میں رکھتے ہوئے عافیت کے ساتھ منزل مقصود تک پہنچائے۔رفقائے سفر کے قلوب کو نرم فرمادے۔آمین
اللہ تعالی سفر آسان فرمائے۔آمین
 
Top