کتاب

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کاغذ پر شائع شدہ کتاب ایک انسانی بدن کی مانند دھڑکتی ہے اور اس میں خوشبو ہوتی ہے۔ کبھی تجربہ کرلیجئے گا کہ اگر آپ کسی کتاب کو تادیر پڑھتے ہیں تو بعد ازاں آپ کی انگلیوں میں ایک ہلکی سی خوشبو ہوگی۔جس تکیے پر آپ کتاب رکھتے ہیں ، وہ بھی معطر ہوجائے گا۔ اور اگر آپ کو کتاب کی خوشبو نہیں آتی تو پھر آپ زندگی کی مہک سے بھی ابھی تک نا واقف ہیں۔
 
Top