دنیا کے بہترین لوگ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دنیا کے بہترین لوگ
الحدیث النبوی:
أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھلائے“،

جامع الترمذی :2907
 
Top