قصیدہ طوبی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
قصیدہ طوبیٰ اسماء الحسنی پر مشتمل قصیدہ ہے۔ اس قصیدہ کے بے شمار فوائد ہیں۔اس قصیدے کو پڑھنے سے باذن اللہ ہر مصیبت دفع ہوجاتی ہے،لاعلاج بیماری دفع ہوتی ہے،رزق میں فراخی ہوتی ہے،سحر کا اثر ختم ہوتا ہے،بے اولاد کو اولاد مل جاتی ہے،گمشدہ چیز مل جاتی،ڈراؤ نے خواب ختم ہوجاتے ہیں،جائز مقدمہ میں فتح ہوتی ہے اور دشمن د فع اور اس کا ضرر ختم ہوجاتا ہے۔
صاحب قصیدہ طوبیٰ حضرت مولانا محمدموسیٰ خان روحانی البازیؒ نے اس قصیدہ میں اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کے ساتھ تقریبا پونے دوسو نام جمع فرمائے ہیں۔ اس قصیدہ کو پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں،اور اگر شیخ رحمہ اللہ کے جانشین سے اس کی اجازت لے لی جائے تو تاثیر میں آگ سی تیزی آتی ہے۔

bK7gBkS.png


آن لائن پڑھیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں ۔
 
Top