جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
شیطان اس کھانے کو حلال سمجھتا ہے جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے۔
مسلم شریف،حدیث: 5259

جب بھی کھانے کی ابتداء کریں کھانا تو بسم اللہ پڑھنے کا اہتمام ضرور کریں۔
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفق عطا فرمائے۔آمین​
 
Top