محفل قراءۃ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمارے محترم خادم القرآن حضرت قاری محمد رضوان بیگ شمسی حفظہ اللہ کی انتھک کو ششوں سے مصر کے دو قراء قاری ہنداوی اور قاری رافت حسین تشریف لائے .یہ مبارک مجلس حضرت قاری صاحب کے دولت کدہ پر منعقد ہو ئی .کیا نورانیت تھی . کیسی بارونق تھی . لفظوں میں بیان کر نا آسان نہیں.اس بزم قرآن میں ندوۃ العلماء لکھنؤ کے صدر القراء قاری ریاض مظاہری.دارالعلوم دیوبند کے قاری آفتاب صاحب اور دیگر مدارس اسلامیہ کے قراء کرام بھی جلوہ افرز ہیں.
اللہ تعالیٰ خام القرآن کی عمر میں برکت عطا فر مائے .جمیع مقاصد حسنہ میں کامیابی عطا فر مائے . والسلام
 
Top