صادق بستوی صاحب نے مولانا ولی رازی ؒ کی کتاب "ہادئ عالم" سے متاثر ہو کر اسی طرز پر بغیر نقطے کی ایک دوسری سیرت کی کتاب لکھی ہے جس کا نام "داعئ اسلام" رکھا ہے، یہ ساری ساری کی کتاب منظوم ہے یعنی یہ پوری کی پوری کتاب شاعری پر مشتمل ہے اور وہ بھی بغیر کسی نقطے کے۔