محترمہ زنیرہ سلمھا کو صدمہ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
انتقال پر ملال​
خبر ملی ہے حال ہی میں محترم زنیرہ ناظم الغزالی
کی پھوپھی صاحبہ کا انتقال ہو گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
قارئین مرحومہ کی مغفرت ودرجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائیں۔اللہ تعالی جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے۔آمین
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آمین ثم آمین

اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
پرسوں پھوپھا کا بھی انتقال ہو گیا صدمات کا تسلسل جاری ہے
اللہ رحم فرمائے آمین
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ پاک مرحومہ کی بخشش و مغفرت عطا فر ماے قبر جنت کا گہوارہ بنے رحمتوں کا نزول ہو پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو دیر سے یہ خبر پڑھیں معذرت قبول فر مائیے گا
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
 
Top