مجلہ افکار قاسمی، مفتی زر ولی خان نمبر مارچ تا مئی2021

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کی توفیق اور آپ تمام کی دعاؤں سے حسب وعدہ افکار قاسمی شمارہ مجلہ افکار قاسمی، مفتی زر ولی خان نمبر مارچ تا مئی2021 پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہو چکا ہے،ہم نے مکمل کوشش کی کہ کوئی کسر باقی نہ رہ جائے،کوئی غلطی یا اصلاح ہوتو ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
اس شمارہ کو پڑھیں،دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
والسلام
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اتنی محنت کے بعد اتنی سی دعا ۔بیچارہ مدیر التحریر
در اصل میرے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کس طرح تعریف کروں
ایک طرف اتنی عظیم شخصیت
دوسری طرف اتنی خوبصورت تحریریں
اتنی محنت
دن رات ایک کر کے افکار قاسمی کی اشاعت
یہ کافی مشکل کام تھا
تعریف توجتنی کی جائے کم ہے
بس الفاظ کی کمی ہے میرے پاس
اور پھر محترم کی تعریف تو ضرور کرونگی
اور دعا کرتی ہوں کہ یہ الغزالی محترم کی روشنی سے چمکتا دمکتا نظر آئے
اور لاکھوں لوگ مستفید ہوں اور کریڈٹ محترم کو جائے
ہمیشہ خوش رہے سلامت رہے
آمین
 
احمدقاسمی

اتنی ساری دعاؤں سے محترم دوسرا نمبر نہ نکالنے بیٹھ جائیں۔اللہ خیر کرے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
در اصل میرے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کس طرح تعریف کروں
ایک طرف اتنی عظیم شخصیت
دوسری طرف اتنی خوبصورت تحریریں
اتنی محنت
دن رات ایک کر کے افکار قاسمی کی اشاعت
یہ کافی مشکل کام تھا
تعریف توجتنی کی جائے کم ہے
بس الفاظ کی کمی ہے میرے پاس
اور پھر محترم کی تعریف تو ضرور کرونگی
اور دعا کرتی ہوں کہ یہ الغزالی محترم کی روشنی سے چمکتا دمکتا نظر آئے
اور لاکھوں لوگ مستفید ہوں اور کریڈٹ محترم کو جائے
ہمیشہ خوش رہے سلامت رہے
آمین
یہ صرف اللہ کی رحمت،حضرت والاؒ کی برکت، اور آپ کی دعائیں تھیں۔ کئی مواقع ایسے آئے جہاں ہاتھ کھڑے کردیے اب اس سے زیادہ کام نہیں ہو سکتا۔ میں اب تک حیران ہوں شدید مصروفیات میں بھی شمارہ کیسے تیار ہوا ، اور مجھ نکمے سے یہ سب کیسے ممکن ہوا۔
میں بس یہ سمجھتاہوں کہ یہ سب اللہ کا فضل ، حضرت شیخؒ کی برکت اور آپ تمام کی دعائیں تھیں اس کے علاوہ کچھ نہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ صرف اللہ کی رحمت،حضرت والاؒ کی برکت، اور آپ کی دعائیں تھیں۔ کئی مواقع ایسے آئے جہاں ہاتھ کھڑے کردیے اب اس سے زیادہ کام نہیں ہو سکتا۔ میں اب تک حیران ہوں شدید مصروفیات میں بھی شمارہ کیسے تیار ہوا ، اور مجھ نکمے سے یہ سب کیسے ممکن ہوا۔
میں بس یہ سمجھتاہوں کہ یہ سب اللہ کا فضل ، حضرت شیخؒ کی برکت اور آپ تمام کی دعائیں تھیں اس کے علاوہ کچھ نہیں
جی بالکل یہ اللہ رب کریم کا احسان ہے اور دین محمدی ﷺ کی برکت ہے
اللہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
متکلم اسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ شاید مارچ ۱۸۳۳ء میں پیدا ہوئے
ان کے بارے میں سوچا جائے تو کیا خیال ہے؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
متکلم اسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ شاید مارچ ۱۸۳۳ء میں پیدا ہوئے
ان کے بارے میں سوچا جائے تو کیا خیال ہے؟
حضرت پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ہم مبتدی مزید کیا اضافہ کر سکیں گے ۔کچھ اور سوچا جائے۔
 
Top