بہانے سے میں جانا چاہتی ہوں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہانے سے میں جانا چاہتی ہوں
وہ ٹوٹا دل بچانا چاہتی ہوں

کہ جس میں غم ہزاروں تھے مگر اب
میں ہنسی میں چھپانا چاہتی ہوں

لبوں سے کر نہیں سکتی بیاں اور
زمانے سے چھپانا چاہتی ہوں

مرا دل بھی کسی پر آ گیا تھا
مگر اب وہ بھلانا چاہتی ہوں

فقط گل کی مہک ملتی رہے گی
یاد اپنی دلانا چاہتی ہوں

زنیرہ گل
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ جانا چاہتی ہیں کسی بہانے سے،،،، آدمی بکھر جاتا ہے غم چھپانے سے۔۔۔۔ چمک بڑھ جاتی ہے چہرے کی ،،، محفل میں ذرا سا مسکرانے سے،،،،، لبوں سے بیاں کردیں حال دل ۔۔۔ کوئی فائیدہ نہیں حاصل سسک کے مرجانے سے۔۔۔ زندہ دل یوں محفل سے جایا نہیں کرتے۔۔۔۔ رونق ملتی ہے محفل کو ان کے آنے سے۔۔۔۔۔ صرف گل کی مہک نہیں گل بھی چاہیے ہمیں ۔۔۔ نگاہ میں تو رہیں گے آپ اس بہانے سے
ماشاء اللہ

گل حاضر ہے آپ کی خدمت میں
لیکن گل بہت دور جا بھی چکی ہے
فکر نہ کریں گل کا مؤکل حاضر رہے گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
نہ آپ جائیں،نہ ہنسی چھپائیں،نہ زمانے کو بتائیں،نہ یاد کرائیں۔
بلکہ خوب آباد رہیں، خوب ہنسیں مسکرائیں،زمانے کو اپنی موجودگی کا احساس دلائیں،غم بھلائیں اور بتلائیں گُل اپنی شیان شان موجودگی کا احساس دلاتی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نہ آپ جائیں،نہ ہنسی چھپائیں،نہ زمانے کو بتائیں،نہ یاد کرائیں۔
بلکہ خوب آباد رہیں، خوب ہنسیں مسکرائیں،زمانے کو اپنی موجودگی کا احساس دلائیں،غم بھلائیں اور بتلائیں گُل اپنی شیان شان موجودگی کا احساس دلاتی ہے
بہت بہت شکریہ
 
احمدقاسمی

روکنے کا نرالا انداز ۔"کلام الملوک ملوک الکلام" واقعی عظیم لوگوں کی باتیں بهی عظیم ہوتی ہیں.
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
نہ آپ جائیں،نہ ہنسی چھپائیں،نہ زمانے کو بتائیں،نہ یاد کرائیں۔
بلکہ خوب آباد رہیں، خوب ہنسیں مسکرائیں،زمانے کو اپنی موجودگی کا احساس دلائیں،غم بھلائیں اور بتلائیں گُل اپنی شیان شان موجودگی کا احساس دلاتی ہے
کیا لفاظی ہے حضور والا کیا گل افشائیاں کی ہیں سلطان معظم نے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
نہ آپ جائیں،نہ ہنسی چھپائیں،نہ زمانے کو بتائیں،نہ یاد کرائیں۔
بلکہ خوب آباد رہیں، خوب ہنسیں مسکرائیں،زمانے کو اپنی موجودگی کا احساس دلائیں،غم بھلائیں اور بتلائیں گُل اپنی شیان شان موجودگی کا احساس دلاتی ہے
‏شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا !
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
وہ تو کہہ چکی ہوں کہ گل کی مہک سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
گل کی مہک سے استفادہ کیسے کریں۔۔۔۔ جو ہو دور اسے قرب پہ امادہ کیسے کریں۔۔۔۔گل اور مہک دونوں لازم ہیں ۔۔۔ان دونوں کو آدھا کیسے کریں،،،۔۔۔ دل پر ہے پہلے ہی زخموں سے۔۔مزید دردوں کے لے کشادہ کیسے کریں۔۔۔۔۔ یہ سرخی نہیں پھولوں کی یہ زخموں کی شفق ہے۔۔۔۔۔ اب بتاو ہم اپنے لفظوں کو سادہ کیسے کریں۔۔۔آج طغیانی ہے بہت انکی نظر کے دریا میں ۔۔۔۔۔ پار جانے کا حسن ارادہ کیسے کریں
حسن سے مراد یہ بندہ خود حسن خاں
 
Top