بہانے سے میں جانا چاہتی ہوں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ا تنی آسانی سے جانے نہیں دیا جاے گا تمام ارکان الغزالی کو میری طرف سے رمضان کی پہلی افطاری کی دعوت ہے جلد جلد رابطہ کرلیں پھر نہ کہنا ہمیں خبر ہی نہیں ہوئی یہ اعلان سب پڑھ لیں اور آنے کا بندوبست کرلیں پپہلے آئیں اور پہلے پائیں
رابطہ کر رہی ہوں باقی بندوبست آپ سنبھال لیجیے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ اس فورم کی ناظمہ ہیں اس فورم کی رونق ہیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا آپ سے بات کرکے اچھا لگتا ہے آپ اس فورم پر ایک مقام رکھتی ہیں
بہت بہت شکریہ مگراب فی الحال مجھے جانا ہے کیوں کہ آدھے گھنٹے میں مجھے جانے کی تیاری کرنی ہے
ان شاء اللہ کل ملیں گے
فی امان اللہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آپ اس فورم کی ناظمہ ہیں اس فورم کی رونق ہیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا آپ سے بات کرکے اچھا لگتا ہے آپ اس فورم پر ایک مقام رکھتی ہیں
یہ فورم ایک فیملی ہے یہاں سب فیملی کی طرح رہتے ہیں،جس طرح ایک فیملی ممبر گھر سے کہیں چلا جائے تو گھر سُونا سُونا لگتا ہے اسی طرح اس فیملی سے بھی کوئی باہر چلا جائے تو اس کی کمی محسوس کرتے ہیں۔
اس لیے آپ بھی روز آیا کریں،اور اس کارِ خیر میں حصہ لیتے ہوئے ہمیں اپنے علمی موتیوں سے مستفید فرمایا کریں،جیسے محترمہ کرتی ہیں۔
اور محترمہ اس فورم کا اِقَامَہ رکھتی ہیں۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بہت بہت شکریہ مگراب فی الحال مجھے جانا ہے کیوں کہ آدھے گھنٹے میں مجھے جانے کی تیاری کرنی ہے
ان شاء اللہ کل ملیں گے
فی امان اللہ
اتنا جانا تو کوئی جانا نہ ہوا۔۔۔جانا وہ ہے جسکے بعد آنا نہ ہوا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس بہار سے گل کاکیا لینا دینا جو لمحہ بھر کے لیے جو ایک وقفہ قلیل کے لیے آکر اور گل و گلستان کو زندگی کی امید دے کر پھر ایک طویل عرصے لیے چشم زدن میں غائب ہو کر پھولوں کو مرجھانے کے لیے چھوڑ دیتا ہے اور جو پھول ایک بار مرجھا جائے وہ پھول پھر کبھی ترو تازہ نہیں ہوتا چاہے ہزاروں پھول مزید اسی ٹہنی پر ابھر آئیں
 
Top