جمعہ کے دن کی قبولیت دعا کی گھڑی کا بیان۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی محترم
یہ تو تمر صاحبہ کی تحریر
"دوسرا دیوبند کہاں سے آگیا ۔ایک بریلی شریف بھی لے آؤ۔"
کے جواب میں لکھا گیا
یہ تو کوئی جواب نہیں ۔ہم دارا لعلوم کو دارالعلوم ،مظاہر علوم کو مظاہر علوم اور ندوۃ العلماء کو ندوہ ہی سمجھتے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مطلب ثالت اور رابع کسی گنتی میں نہیں۔مجھے گل صاحبہ سے بھر پور جواب کی توقع ہے۔
یہ تو میرے ہی الفاظ کی تشریح ہے
محترم کا جواب تمر صاحبہ کے لیے ہونا چاہے
اور ہم دیوبندی ہیں ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اب یہ نام ہم سے کوئی چھین تو نہیں سکتا
زیادہ تر جید علماء و اکابرین پاکستان اور بنگلہ دیش کے حصے میں آئے جو علم کی ندیاں دارالعلوم سے رواں دواں ہیں اس کی روانی کو بھلا کون روک سکتا ہے
دریائے سندھ کے نام مختلف مقامات پر جیسا کہ چین، انڈیا اور پاکستان میں مختلف نام ہیں لیکن دریا تو وہی ہے نا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو کوئی جواب نہیں ۔ہم دارا لعلوم کو دارالعلوم ،مظاہر علوم کو مظاہر علوم اور ندوۃ العلماء کو ندوہ ہی سمجھتے ہیں
آپ کے ہاں ان تینوں کا الگ الگ نصاب ہے غالبا پر ہمارے ہاں ایک ہی مدارس کا بورڈ ہے جسے وفاق لمدارس کا نام دیا گیا ہے، دیوبند کے تمام بورڈ اسی کے ماتحت ہیں ،حالانکہ جامعہ اشرفیہ ،جامعتہ الرشید،جامعہ علوم السلامیہ کو باقاعدہ ایک بورڈ کی حثیت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود سب نصاب وفاق المدارس کا پڑھاتے ہیں جس کے آج کل امتحانات ہو رہے ہیں نو سال کے کورس کے امتحان صرف ایک ہفتہ میں لیے جاتے ہیں اور یکم رمضان کو نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو میرے ہی الفاظ کی تشریح ہے
محترم کا جواب تمر صاحبہ کے لیے ہونا چاہے
اور ہم دیوبندی ہیں ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اب یہ نام ہم سے کوئی چھین تو نہیں سکتا
زیادہ تر جید علماء و اکابرین پاکستان اور بنگلہ دیش کے حصے میں آئے جو علم کی ندیاں دارالعلوم سے رواں دواں ہیں اس کی روانی کو بھلا کون روک سکتا ہے
دریائے سندھ کے نام مختلف مقامات پر جیسا کہ چین، انڈیا اور پاکستان میں مختلف نام ہیں لیکن دریا تو وہی ہے نا
میں تمر کو ہی ٹیگ کرنے لگا تھا غلطی سے آپ کا میسج ٹیگ ہوگیا
آپ کا جواب لا جواب تھا
 
Top