ایک مسئلہ ہے خواتین کا کہ اگر حج کے ایام میں حیض آجائے تو پھر کیا کرے
تو اس کا بہت ہی سادہ جواب یہ ہے کہ حج کے تمام کام کر سکتی ہے سوائے طواف کے
طواف پاکی کے بعد کرے احرام کی نیت کرتے وقت جو دو رکعت نماز پڑھی جاتی ہے وہ نہ پڑھے، بلکہ غسل یا وضو کر کے قبلہ رخ بیٹھ کر احرام کی نیت کر کے تلبیہ پڑھ لے
حالتِ حیض میں مسجد میں داخل ہونا اور بیت اللہ کا طواف کرنا جائز نہیں
واللہ اعلم