مسلمانوں کا سنہری دور

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
مسلم سائنسدان الزہراوی کے بارے میں یہ مانا جاتا ہے کہ وہ جدید سرجری کا بانی ہے۔انہوں نے ہی سرجری کے آلات بھی ایجاد کئے اور آپریشن کوممکن بنایا۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سوراخ والا کیمرہ
ابن الہیثم دنیا کا پہلا انسان تھا جس نے کہا کہ روشنی آنکھ میں داخل ہوتی ہے۔اس نے آنکھ کی ساخت پر بہت تفصیل میں لکھا اور دنیا کو کیمرے کے خیال سے متعارف کرایا۔اگر انہوں نے یہ نہ بتایا ہوتا کہ کس طرح روشنی سفر کرتی ہے اور اسے کس طرح شبیہہ کی صورت میں محفوظ بنایا جا سکتا ہے تو آج بھی لوگوں کوکیمرے کے بارے میں علم بھی نہ ہوناتھا۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ویکسینیشن
یورپ میں اس ایجاد سے 50سال قبل بھی ترکی کے لوگ خسرہ کے لئے اس کا استعمال کرتے تھے۔روایت ہے کہ ترک ایمبیسیڈر کی بیوی 1724ء میں یورپ میں ویکسینیشن اپنے ساتھ لائی اور یورپ کو اس کے بارے میں علم ہوا۔
 
Top