جھوٹی تہمت

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جھوٹی تہمت​
یہ وقت ایسا ہے کہ اللہ کی پناہ، بدمعاش لوگ کسی نیک بخت عورت کی نسبت ایک جھوٹی تہمت لگا دیتے ہیں تاکہ اس کا شوہر غیرت میں آ کر کوئی کام کر بیٹھے، اس کا گھر تباہ و برباد ہو، حسد کرنے والوں کو اس میں خوشی ہوتی ہے، یہ وقت بڑے تحمل اور استقلال کا ہے، انسان کو اس میں سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہئے، جلدی ہرگز نہ کرنی چاہئے، اور شریعت کے مطابق گواہی لینی چاہئے، اگر ایسے سچے اور نیک گواہوں کی گواہی نہ ملے تو سمجھ لے کہ یہ حاسدوں اور دشمنوں کا فریب ہے، جو اس کا گھر تباہ کرنا چاہتے تھے، اللہ پاک حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچائے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ایذادہی سے نہ چھوڑا، ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا پر جھوٹی تہمت باندھی، طوفان اٹھایا، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو جھٹلایا اور ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی براءت ان کے سامنے نازل کی جس کی تلاوت قیامت تک کی جاتی رہے گی۔
 
Last edited by a moderator:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ اچھی اور تعمیری پوسٹ ہے
مسلم قوم کا بقاء اس میں ہے کہ ان کے عقائد صحیح ہوں ،اعمال درست ہوں اور ان کی ترقی اسی میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ آخرت میں بلند درجہ دلانے والے اعمال سے مالا مال ہوں ،اپنے دین پر جمتے ہوئے حلال طریقے سے مال نصیب ہو جائے
تو وہ بھی اللہ کی نعمت ہے ،لیکن اصل مال ایمان ہے ور اعمال صالحہ ہیں ،اس کی بقاء کا فکر مند ہونا لازم ہے ،مسلمان کوئی ذات برادری والی نسل قوم نہیں ہے ، ہر شخص اپنے اپنےعقیدے اور عمل سے مسلمان ہوتا ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

جزاک اللہ بہت ہی زبردست پوسٹ ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ہمارے پاس یہ ہی تو رہ گیا تہمت غیبت جھوٹ دھوکہ ۔۔۔ بستے گھر اجاڑنے ادھر کی ادھر کان بھرنے ہمیں دوسروں کی اصلاح کی فکر ہوتی ہے حالانکہ اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور دوسروں کی فکرکرنی چاہئے ہم اپنی فکر کرتے ہیں دوسروں کی اصلاح کرتے ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہمارے پاس یہ ہی تو رہ گیا تہمت غیبت جھوٹ دھوکہ ۔۔۔ بستے گھر اجاڑنے ادھر کی ادھر کان بھرنے ہمیں دوسروں کی اصلاح کی فکر ہوتی ہے حالانکہ اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور دوسروں کی فکرکرنی چاہئے ہم اپنی فکر کرتے ہیں دوسروں کی اصلاح کرتے ہیں
بلکل اپنی فکر کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنے دامن کی جھانکنا چاہئے اس کے بعد دوسروں کی اصلاح کا سوچنا چاہیئے
اگر اپنی فکر اور اصلاح نہ ہوتو دوسروں کی کیا اصلاح ہوگی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ اچھی اور تعمیری پوسٹ ہے
مسلم قوم کا بقاء اس میں ہے کہ ان کے عقائد صحیح ہوں ،اعمال درست ہوں اور ان کی ترقی اسی میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ آخرت میں بلند درجہ دلانے والے اعمال سے مالا مال ہوں ،اپنے دین پر جمتے ہوئے حلال طریقے سے مال نصیب ہو جائے
تو وہ بھی اللہ کی نعمت ہے ،لیکن اصل مال ایمان ہے ور اعمال صالحہ ہیں ،اس کی بقاء کا فکر مند ہونا لازم ہے ،مسلمان کوئی ذات برادری والی نسل قوم نہیں ہے ، ہر شخص اپنے اپنےعقیدے اور عمل سے مسلمان ہوتا ہے۔
بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے بالکل درست فرمایا اللہ ہمیں اعمال صالحہ کی توفیق دے امین
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمارے پاس یہ ہی تو رہ گیا تہمت غیبت جھوٹ دھوکہ ۔۔۔ بستے گھر اجاڑنے ادھر کی ادھر کان بھرنے ہمیں دوسروں کی اصلاح کی فکر ہوتی ہے حالانکہ اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور دوسروں کی فکرکرنی چاہئے ہم اپنی فکر کرتے ہیں دوسروں کی اصلاح کرتے ہیں
جی محترم بالکل درست فرمایا
اللہ اپ کو جزائے خیر دے آمین
 
محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
جھوٹی تہمت​
یہ وقت ایسا ہے کہ اللہ کی پناہ، بدمعاش لوگ کسی نیک بخت عورت کی نسبت ایک جھوٹی تہمت لگا دیتے ہیں تاکہ اس کا شوہر غیرت میں آ کر کوئی کام کر بیٹھے، اس کا گھر تباہ و برباد ہو، حسد کرنے والوں کو اس میں خوشی ہوتی ہے، یہ وقت بڑے تحمل اور استقلال کا ہے، انسان کو اس میں سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہئے، جلدی ہرگز نہ کرنی چاہئے، اور شریعت کے مطابق گواہی لینی چاہئے، اگر ایسے سچے اور نیک گواہوں کی گواہی نہ ملے تو سمجھ لے کہ یہ حاسدوں اور دشمنوں کا فریب ہے، جو اس کا گھر تباہ کرنا چاہتے تھے، اللہ پاک حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچائے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ایذادہی سے نہ چھوڑا، ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا پر جھوٹی تہمت باندھی، طوفان اٹھایا، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو جھٹلایا اور ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی براءت ان کے سامنے نازل کی جس کی تلاوت قیامت تک کی جاتی رہے گی۔
جی بالکل ایسے ہی ہے۔۔ اسی لیے اسلام نے ایسے امور میں 4 گواہ تلاش کرنے کا حکم دیا کہ ایسے کسی بھی معاملے میں چار گواہ جب تک گواہی نہیں دیں گے گواہی قبول نہیں ہو گی۔ اسی ضمن میں اگر حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی روایت کو دیکھا جائے جس میں انہوں نے گردن اتارنے کا اشارہ دیا ۔ رحمتِ عالمﷺ نے فرمایا تھا کہ وَاللّٰہِ! لَاَنَا اَغْیَرُ مِنْہُ، وَاللّٰہُ اَغْیَرُ مِنِّیْ، ۔۔۔۔۔۔ لیکن حقیقت میں چار گواہ کا مقصد وہی ہے جو اوپر آپ نے بیان کیا۔
ضمنا عرض کروں " میرے خیال میں " ایک انسان کی غیرت کے برعکس ہے کہ وہ اس وقت چار گواہ تلاش کرنا شروع کرے۔ لیکن اسلام کا حکم پھر بھی یہی ہے تو حکمت یہ محسوس ہوتی ہے کہ ایسے معاملات میں پردہ داری کو ملحوظ رکھنا مقصدِ اسلام ہے۔ ان معاملات پر جتنا پردہ ڈالا جائے اتنی آسانی معاشرے کے لیے پیدا ہو گی۔ (اس کے برعکس آج ان معاملات کو میڈیا نے اچھالنا شروع کیا تو اس کے ثمرات بھی مل رہے کہ روزانہ ایسے سینکڑوں کیسز پیش آتے۔)
 
میڈیا کی کیا بات ہے یہ دجالی اصولوں پر کاربند میڈیا 8 مارچ جیسی بے حیائی کو فروغ دیتی ہے ۔ ہر چینل اسلام مخالف نظر آتا ہے بس امت میں اختلاف کیسے پیدا ہو ان کا مقصد ہے کیوں کہ ان کو تو مرچ مصالحہ جیسی نیوز چاہیے پھر چاہے کسی کی حرمت تار تار ہو یا کو غیرت کے پھندے پر لٹک جائے
 
Top